نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    سنا ہے کہ عمران خان گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں؟
  2. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اسد عمر کو معاشی صورت حال خراب کرنے والے اقدامات پر مجبور کیا گیا تھا۔
  3. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    یہ تبصرہ اس مفروضے پر قائم ہے کہ حکومت میں براجمان لوگ سو فیصد درست اور اپوزیشن والے سو فیصد غلط ہیں۔ یہ ایک کتابی بات ہے عملی طور پر ایسا نہیں ہوتا اپوزیشن کا کام حکومت کو شتر بے مہار ہونے سے بچانا اور درست ٹریک پر رکھنا ہوتا ہے اس کی تنقید کو مثبت لینا چاہیے۔ Sustainable economic growth is...
  4. الف نظامی

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

    حکومت کی حکمت عملی یہ ہے کہ کسی طرح اپوزیشن کی تحریک کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے
  5. الف نظامی

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

    ممکنہ نئے وزیر اعظم شاہ محمود قریشی کو مصروف کر دیا گیا
  6. الف نظامی

    حکومت سے نہیں بلکہ سیاست پر اثر انداز اداروں سے بات ہوگی، شاہد خاقان

    جمہوری انقلابی مفاہمت اور inclusiveness پر آمادہ ہو گیا لیکن مولانا دھڑن تختہ کر دے گا
  7. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    فی الحال کوئی امکان نہیں۔ سول اسٹیبلشمنٹ کی بیٹری سے ہی کام چلائیں۔ فوج اپنا کام کرے ، حکومت اپنا کام۔
  8. الف نظامی

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    یہ کارکردگی حکومت کی تو نہیں کیوں کہ یہ نجی منصوبہ ہے البتہ اس منصوبے میں حکومت نے سہولت کار کا کردار ادا کیا جس کی تعریف کرنی چاہیے۔ حکومتی کارکردگی یہ ہوگی کہ سستی بجلی کا منصوبہ مہمند ڈیم کب مکمل ہوتا ہے اور اگر یہ منصوبہ مکمل ہو گیا تو پھر اگلا الیکشن سمجھیں کہ تحڑیک انصاف کا ہی ہوا۔
  9. الف نظامی

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    غیر ملکی ائیر لائنز سے کورونا وائرس کی وجہ سے ڈاون سائزنگ کی وجہ سےان میں کام کرنے والے کافی پاکستانی پائلٹس ملک واپس آگئے تھے جن کو ائیر سیال میں لے لیا گیا ہے۔
  10. الف نظامی

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    حکومت بھی بزنس کمیونٹی کی مشاورت سے اپنی کارکردگی بہتر بنا سکتی ہے معاشی مسائل کا ادراک اور ان کے حل کے لیے حکومت اور انڈسٹری کا جتنا تعلق بڑھے گا اتنی ہی ترقی کی راہیں کھلیں گی۔
  11. الف نظامی

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی اگر ذرا کوشش کرے تو جس طرح ڈرائی پورٹ ، ائیرپورٹ ، ائیر لائن بنائی ہے اسی طرح نسٹ یونیورسٹی کا ایک کیمپس سیالکوٹ میں بنوا سکتی ہے۔
  12. الف نظامی

    پی پی اور ن لیگ قومی اسمبلی کی حد تک استعفوں پر راضی، اپوزیشن کا حکومت کیخلاف پلان تیار

    اپوزیشن بڑی کیلکولیٹڈ مووز لے رہی ہے ، مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
  13. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    8 دسمبر 2020 منگلا اور تربیلا کے 5 عشروں بعد پاکستان کو مہمند اور بھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِ آب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔
  14. الف نظامی

    ائیر سیال : سیالکوٹ انڈسٹریل کمیونٹی کی مشترکہ ائیر لائن

    وزیراعظم کل ائیر سیال کا افتتاح بھی کریں گے
Top