بھئی مجھے تو ڈانٹ امی جان سے تو لاسٹ فائیو سالوں سے نہی پڑی کینوکہ میری امی جان فالج کی وجہ سے بول نہی سکتیں ۔۔۔ایند آئی وش کہ وہ مجھے ڈانٹتی :)
اور ویسے اب یہ ڈپارٹمنٹ مدھو آپا کے پاس ہے ۔۔اور انکی ڈانٹ سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چائے بنا کر انکو پلائی جائے ۔۔۔جب بھی وہ کہیں :pویسے میرا...