نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء یہ موانست کیا ہوتا ھے؟ پہلے کبھی یہ ورڈ نہیں سنا
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میرا خیال ھے سیاروں کی تلاش میں محو ہو گئے ہیں:grin: اب میں جاؤں شمشاد بھائی:rolleyes:؟
  3. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    میں آسمان والے سیاروں اور ستاروں کی بات کو رہا ہوں اور آپ مجھے زمین پر سمجھا رہے ہیں۔ ظفری بھائی نے بھی نہیں بتایا:(
  4. حسن علوی

    موسم کا حال!

    :eek:ہیں آج خوشگوار نہیں موسم:confused: یہ کیسے ہو گیا ضبط جی؟;)
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آپکو دہشتگردی کے الزام میں اندر کیا جاتا ھے۔ چلیں شاباش اب جیل کی ہوایئں کھایئں;):grin:
  6. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    لے دس یہ کیا بات ہوئی میں سمجھ رہا تھا کہ کوئی ٹھیک جواب دیں گے، مجھے واقعی میں بتایئں کیا فرق ھے پلیز پلیز پلیز
  7. حسن علوی

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    جی باقی باتیں سب ٹھیک پر آج میں بھی آپکے ساتھ رسا ٹاپوں گا بس میں نے کہہ دیا ہاں جی
  8. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    کیا سکھا دیں گے؟ بہانے بنانا؟ ویری گڈ اب محفل کے اسکول میں بہانے بنانا سکھائے جایئں گے؟
  9. حسن علوی

    پاراچنار

    نہایت ہی دکھ اور افسوس کا مقام ھے کہ وہ وادیاں جہاں ہر طرف سکون اور امن تھا اور لوگ چین کی بانسری بجایا کرتے تھے آج انگارے اگل رہی ھے، جب تک اس ملک سے اس منحوس سربراہ کا خاتمہ نہیں ہو جاتا یہ سب چلتا رہے گا۔ کچھ ہی عرصے میں پاکستان کو جہنم بنا کر رکھ دیا ھے اس نے۔ یقین کیجیئے دل خون کے آنسو روتا...
  10. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ناسا والے اتنے کم علم تو ہو نہیں سکتے (ویسے ہماری معلومات میں اضافہ کیجیئے گا ظفری بھائی):)
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یوں آنا جانا ٹھیک نہیں میری جان زمانہ ٹھیک نہیں:grin:;)
  12. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    غالباً اپنی عینک ریپیئر کروا رہا ہوگا عدسے دھندلے پڑ گئے تھے;) س) جن کے سینگ کیوں ہوتے ہیں؟
  13. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    خبردار ہوشیار ایسا کچھ نہیں ہونے جا رہا، خواتین و حضرات سے التماس ھے کہ وہ کسی قسم کی بھی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی کوشش نہ کریں:rolleyes:
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    وہ دراصل میں جب بریک میں یونیورسٹی سے گھر پہنچا تو ایک دوست ماشااللہ سے اسی وقت بیدار ہوئے تھے اور اپنے لیئے ناشتہ بنا رہے تھے بس پھر کیا تھا اندھا کیا چاہے دو آنکھیں، میں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیئے:grin:;) (سمجھا کریں نہیں تو کھانا خود سے بنانا پڑتا)
  15. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    ٹیسٹ میچ دیکھنا تو بڑی ہمت کی بات ھے، تن حوصلہ درکار ھے۔ پانچ دن ٹھکا ٹھک اور اگر آخر میں میچ ڈرا ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔:mad: جی ہاں بہت غصہ آتا ھے نا
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اوہ اچھا اب سمجھا، پر یہ شمشاد بھائی چلے کہاں گئے؟
  17. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    یہ کیا کوئی نیا مضمون متعارف ہو رہا ھے کیا؟ بہانے:confused::rolleyes:
  18. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    پھکانا کہتے ہیں پنجابی میں۔ ۔ ہاہاہاہاہا کتنا مزے کا لفظ ھے نا پھکانا ہاہاہا ------------------------------------- مور کی دم میں پتہ نہیں کتنے پر ہوتے ہیں:rolleyes::grin: س) جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کیا کہنے آپ کے شمشاد بھائی سبحان اللہ میں بھی یہی دعا کر رہا تھا کہ آپ آن لائن ہوں;)
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہیں کیا مطلب؟:confused: کس سے مخاطب ہیں سارا آپ؟
Top