نتائج تلاش

  1. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    بھئی میں تو کبھی اس قطار کھڑی نہ ہوں گی
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    مگر پتا تو چلے کہ یہ سروَر ہے یا سرُور
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ڈرائیں مت۔ میرے کونسے بارہ بچے ہیں؟
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    خیریت تو ہے آپ دونوں صاحبان کو ثمرین سے بڑی ہم دردی ہے
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آخر یہ سرور اتنا سر پھرا کیوں ہے، ہر کوئی اس سے تنگ ہے
  6. جیہ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ٹینا نام ہے اس کا، ثریا نہیں
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ثمرین کے ہاں سب ٹھیک ٹھاک نہیں ۔ ہر وقت ایک درجن بچوں کو کوستی رہتی ہے
  8. جیہ

    چند مختصر لطائف

    یہ صاحب پٹھان نہیں مگر ہم پٹھانوں کے دالدادہ ضرور ہیں;)
  9. جیہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں کہ میں بولوں کہ نہیں بولوں
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ بات نہیں شمشاد بھائی ۔ ہم کو آپ سے زیادہ اچھا اردو آتا ہے ۔ سمجھی آپ؟:grin:
  11. جیہ

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    ای میل یڈریس آپ کو ذپ کر رہی ہوں
  12. جیہ

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    کیوں نہیں جناب۔ آپ میرے ای میل ایڈریس پر اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بھیج دیں۔ ای میل ایڈرس ابھی آپ کو ذپ میں دے رہی ہوں
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ بیٹھ جائیں آرام سے، میں آپ سے نہیں کہہ رہی تھی
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ پہلے ہی محفل سکول کے کھاتے خربد برد کے کیس میں نیب کو مطلوب ہیں۔
  15. جیہ

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    سمجھا کریں نا۔۔۔۔۔۔ میں بالکل مفت ہی دے رہی ہوں میرا بنایا کی بورڈ فونیٹک ہے بلکہ تقریبا ان پیج فونیٹک کی بورڈ کا چربہ ہی ہے۔ سویدا صاحب کو اگر کوئی دوسرا کے آؤٹ چاہیئے تو وہ بھی بن سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بالکل مفت:grin:
  16. جیہ

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ چھونیاں پٹھانی کیا ہوتا ہے
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    داخلہ مفت۔ فیس بھی کوئی نہیں
  18. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    یہ رہی پشتو کلاس ۔
  19. جیہ

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    انہیں ڈاونلوڈ کرنے دیں۔ پسند نہ آیا تو انہیں پے منٹ واپس مل جائے گی;)
  20. جیہ

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    دونوں ہیں اردو بھی اور پشتو بھی
Top