نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    بہت شکریہ محترم خوش رہئے
  2. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    میاں یہاں اصلاح سخن کا دھاگہ ہے۔۔۔ ایک تو ہم یہاں کلام رکھ رہے ہیں اوپر سے مصلح "خوب ہے" کے نعرے لگا کر ہمیں "دھاگہ" بدر کرنے پر تلے ہیں۔:eek:
  3. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    شاہد صاحب شکریہ آپ کی آرا نوازی کا۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    آپ کے نظریات کے لیے شکریہ۔۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    خدا را یہاں احباب اپنے غصے کو قابو میں رکھیں کہ شاعر کو تو کچھ نہیں پر "رایانہ" کا "صفحہِ نمائش" ٹوٹ جانا ہے۔۔۔ :D
  6. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    نایاب ، مزمل شیخ بسمل ، الف عین ،
  7. مہدی نقوی حجاز

    میرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی

    میرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی
  8. مہدی نقوی حجاز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    مرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی گھونٹ اک مئے کا بچا ہے تہہِ پیمان ابھی خود بہ خود سرد ہوا آتشِ نمرود میں عشق اک تکلف سا ہے بینِ گل و گلدان ابھی معنیِ لفظِ محبت کو سما سکتا ہو اتنا با ظرف کہاں کاسہِ عرفان ابھی بے رخی ان کی سرورِ دلِ مجنوں کی طرح چند عرصے سے ہے پیوستہِ ارمان ابھی ۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    ہم تو کہتے ہیں: کتنا آساں تھا ترے بزم میں آنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی بزم میں آتے آتے (معذرت از...

    ہم تو کہتے ہیں: کتنا آساں تھا ترے بزم میں آنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی بزم میں آتے آتے (معذرت از احمد فراز)
  10. مہدی نقوی حجاز

    مزاح یار پہ ہم کو گمان خشم ہوا!!

    مزاح یار پہ ہم کو گمان خشم ہوا!!
  11. مہدی نقوی حجاز

    تعارف من آنم

    ہم اسی طرظِ بیاں ہی سے تو رسوا نہ ہوئے؟؟!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    حضور کا قصور آبلہ پائی ہے جو "ہوم" سے "میرے کوائف نامے" تک آنے میں گریباں گیر ہوئی ہے

    حضور کا قصور آبلہ پائی ہے جو "ہوم" سے "میرے کوائف نامے" تک آنے میں گریباں گیر ہوئی ہے
  13. مہدی نقوی حجاز

    بہانہ چاہیے جینے کی خاطر۔۔۔ اسی خاطر تو بے پروا ہوئے ہیں۔۔

    بہانہ چاہیے جینے کی خاطر۔۔۔ اسی خاطر تو بے پروا ہوئے ہیں۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    تو آپ کس سے کام چلانا چاہیں گے؟؟

    تو آپ کس سے کام چلانا چاہیں گے؟؟
  15. مہدی نقوی حجاز

    اب وہ زخم ہی کہاں کہ جنکی نمائش لگے۔۔۔ محبت کے سارے روگ تو اہل دل لے گئے

    اب وہ زخم ہی کہاں کہ جنکی نمائش لگے۔۔۔ محبت کے سارے روگ تو اہل دل لے گئے
  16. مہدی نقوی حجاز

    شب گراں، روز گراں، صبح گراں، شام گراں۔۔۔۔۔ آج کل دن میں سکوں ہے، نہ سکوں راتوں میں

    شب گراں، روز گراں، صبح گراں، شام گراں۔۔۔۔۔ آج کل دن میں سکوں ہے، نہ سکوں راتوں میں
  17. مہدی نقوی حجاز

    اب ایسی بھی کیا آن پڑی ہے؟؟!!

    اب ایسی بھی کیا آن پڑی ہے؟؟!!
  18. مہدی نقوی حجاز

    چھوڑیے ناں۔۔ آپ وہی "مس" کہہ کر کام چلا لیں۔۔

    چھوڑیے ناں۔۔ آپ وہی "مس" کہہ کر کام چلا لیں۔۔
  19. مہدی نقوی حجاز

    کون ہے جو ہنر زخم نمائی لے لے؟؟!

    کون ہے جو ہنر زخم نمائی لے لے؟؟!
Top