صفحہ 38
کرلوں۔یہ اطمینان مجھے 5 فیصد تک حاصل ہوگیااب میں نے سوچا کہ کلکتہ سے باہر جاؤں یا نہ جاؤں؟بدایوں کے جلسہ جمعیت میں جانا بھی نہایت ضروری تھا۔6تک تذبذب میں رہا میں نے مہاتما گاندھی جی کو لکھا کہ بقیہ کاموں کے لئے مسٹر سی۔آر۔داس کافی ہوں گے میں بایوں ہوکر ممبئ آتا ہوں لیکن 6 کی شام کو...