نتائج تلاش

  1. زینب

    میری نظر میں:grin:

    لگتا ہے تعبیر سسٹر کی سمجھ واقعی میں بہت شریف ہے جو کوئی سیدھی بات پلے نہیں پڑتی:grin:
  2. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    یہ تو آپ بھی بھائی کی طرح غلطی سے سچی مچی بول گئے ہو:grin: یہ آپ میرے کندھے پے رکھ کے کون سے بندوق چلانا چاہ رہے ہیں جناب:shameonyou:
  3. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بھائی جی امی وہ میری بچت کے بارے میں‌کہتی ہیں نا کہ دماغ کے بارے میں دیکھ لو میرے ساتھ کتنی ناانصافی ہو رہی ہے ''پیسے اوہ تم نے یہ سب پیسے کے لیے مسکہ لگایا جا اب میں مکر گئی ہوں ادھار دینے سے بھائی جی غلطی سے اپ تو سچ لکھ گئے ہین اب کچھ نہیں ہو سکتا:grin:
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    یہ آج شمشاد بھائی کہاں رہ گئے لگتا ہے ڈرایئور ڈیوٹی پے گئے ہیں
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ارے تم مجھ سے پہلے کیوں‌آئے ہو اور تم نا رات کیا سارا دن یہاں‌ہی ہوتے ہو محفل کی چوکیداری کرنے کا کام تمہارے زمے ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    اوکے بھائی جی اب نہیں کرتی۔۔ ابن سعید۔۔۔۔۔محفل کی انتہائی بزرگ شخصیت تعبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رہی میری رات کی آمد
  8. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جو بھی بنتی کھانی بھی تو اپ نے ہی تھی نا
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ظفری کا نام ظفری کے بجائے چکری ہونا چایئے
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیوں‌کہ میں بھی اکثر یہی سوچتی رہتی ہون‌کہ آخر سوچوں‌تو کیا سوچوں‌:grin:
  11. زینب

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    ہاہاہا نہیں اکثر شاعر جو یہاں‌ہیں میرے بھائی ہیں میری کافی گاڑھی چھنتی ہے سب سے ۔۔۔جب سب لوگ اتنی ااچھی اچھی شاعری شیئر کرتے ہین تو میں سوچتی ہوں میں رہنے ہی دوں
  12. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    آپ یہ سوچ رہی ہین کہ آپ کیا سوچیئں
  13. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہاہاہا وہ بہٹت خبطی اور چکری بھائی ہیں اپ کو بھی لگتا ہے میٹھی گولی ہی دے گئے ہیں ہم نے سوچا تھا کچھ پرانے بدلے اتاریں گے پر اپ ہی ایک تحفے پے سرنڈر کر گئی ہیں ۔ہم ابھی شادی میں حاضر ہوتے ہیں پہلے بتایئں کھانے میں کیا ہے
  14. زینب

    تعارف السلام علیکم

    توبہ بھائی جی کھا پی کے مکر نا جایا کریں ۔۔۔۔ایویں پیٹ میں‌درد ہو گیا تو پھر مجھے الزام دیں گے
  15. زینب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    یعنی کہ اپنی جیب کو اب بھی صاف بچا کے رکھنے کا موڈ ہے کمال ہے اتنی تو میں بھی کنجوس نہین جتنے اپ ہیں بھائی جی
  16. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اسے کہتے ہی پرائی شادی میں زینب دیوانی :grin: یعنی ہم چلے تھے اپ کے تحفے کے لیے اپ کے بھائی کا جلوس نکالنے اور اپ ہیں کہ خاموشی سے لے کے بیٹھ بھی گیئں اور ہمیں خبر بھی نا کی:shameonyou: کیا کریں بھائی جی یہاں‌تو اپنی ہی برادری بغاوت کر گئی ہے
  17. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    لو جی۔۔۔۔۔اپ بھی نا میں نے تو ابھی چائے پی ہے ساتھ میں امی کے ہاتھ کی بنی مٹھائی بھی کھائی ہے ۔اب رات میں پتا نہینکیا کھاؤں گی
  18. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    شرما کے غائب ہو گئے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    یہ کوئی نئی بات ہے دوست تو ہوتے ہی دھوکہ دینے کے لیے ہیں لعنت بھیجو اور کام پے لگو
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    پر عمر کا غصے سے کیا لینا دینا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Top