نتائج تلاش

  1. عثمان غنی آسؔی

    غزل ۔ آسی انصاری منڈیروی

    تجھکو چاہے جو وہ سنور جائے بن ترے زندگی بکھر جائے زندگی پھر گلاب لگتی ہے عشق جب روح میں اتر جائے پائے معراجِ زندگانی وہ پیار میں جو بھی تیرے مر جائے اس کے قدموں میں حسن جنت ہو جوتری راہ سے گزر جائے وہ جو الفت کی اک نظر ڈالے میرے بھی دل کازخم بھر جائے تیرا عاشق ہے جو، زمانے سے غیر ممکن ہے...
  2. عثمان غنی آسؔی

    نعت رسول اکرم ﷺ - کاوشِ فکر - عثمان غنی آسؔی

    ≈نعت رسول اکرم ﷺ≈ جب بھی آنکھوں نے مری گنبدِ خضرا دیکھا نور میں ڈوبا ہوا اپنا سراپا دیکھا معجزہ یہ بھی شہ دیں کا ہے بیشک؛ ورنہ سوکھے تھن سے بھی کبھی دودھ نکلتا دیکھا؟ یہ مدینہ ہے مقام اس کا خدا ہی جانے تاج والوں کو بھی اس خاک پہ جھکتا دیکھا آپ کے حکم پہ انسان کیا کنکریوں کو مشتِ بوجہل میں...
  3. عثمان غنی آسؔی

    نعت رسول اکرم ﷺ - کاوشِ فکر - عثمان غنی آسؔی

    • ﷽ • =مکمّل کلام = حق کا یہ انقلاب مرے مصطفٰی سے ہے رحمت بھرا سحاب مرے مصطفٰی سے ہے اے خاکِ پاک شہرِ مدنیہ جو ہے ترا ہر ذرہ آفتاب مرے مصطفٰی سے ہے پڑھ کر جسے شعور ملا ہم کو زیست کا وہ نور کی کتاب مرے مصطفٰی سے ہے ہم ہیں عذاب قہر الہی کے مستحق ہاں دور ہر عذاب مرے مصطفٰی سے...
  4. عثمان غنی آسؔی

    منقبت

    جزاک اللہ خیرا
  5. عثمان غنی آسؔی

    منقبت

    گناہوں کے بھنور میں ڈوبتا ہوں المدد یا غوث بچا لیجئے اگر چہ میں برا ہوں المد یا غوث زمانے کی میں کب تک جھڑکیاں کھاؤں کہاں جاؤں میں اک مدت سے دردر پھر رہا ہوں المدد یا غوث نکلنے کا نہیں اب راستہ مجھکو نظر آتا عجب تاریکیوں میں گھر گیا ہوں المدد یا غوث بہار آئے مرے امید کے گلشن میں اے آقا...
  6. عثمان غنی آسؔی

    نعت رسول اکرم ﷺ

    جزاک اللہ خیرا
  7. عثمان غنی آسؔی

    چل مدینے کی نوری فضا دیکھ لے

    نعت رسول اکرمﷺ حسن دھرتی پہ ہی خلد کا دیکھ لے چل مدینے کی نوری فضا دیکھ لے دیکھنا ہے اگر جلوۂ مصطفٰیﷺ کھول کر سورۂ و الضحٰی دیکھ لے دردِ فرقت میں ہے زندگی کا مزہ دردِ فرقت کا لے کے مزہ دیکھ لے اب تڑپنا بھی کیا اے مری چشمِ نم سامنے وہ ہے گنبد ہرا دیکھ لے مشعلِ راہ کی گر ہے حاجت تجھے نقشِ...
  8. عثمان غنی آسؔی

    کیا بنو گے گردشِ دوراں کے ٹھکرائے بغیر. . بوند کیا موتی بنا ہے ٹھوکریں کھائے بغیر

    کیا بنو گے گردشِ دوراں کے ٹھکرائے بغیر. . بوند کیا موتی بنا ہے ٹھوکریں کھائے بغیر
  9. عثمان غنی آسؔی

    غزل

    جزاک اللہ خیرا
  10. عثمان غنی آسؔی

    غزل

    تمہاری دل میں صورت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے ہمیں تم سے محبت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے شب فرقت کا یہ عالم ہے کہ کاٹے نہیں کٹتی عجب کچھ دل کی حالت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے نظر کی وسعتوں میں حسن کے جلوؤں کا یہ عالم جو ہے تیری بدولت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے گلوں کی شوخیاں تیرے لب و رخسار پہ مچلیں...
  11. عثمان غنی آسؔی

    گندم کا اک جہان شکم میں بسالیا۔۔۔۔کس منھ سے اب بہشت کی ہم آرزو کریں

    گندم کا اک جہان شکم میں بسالیا۔۔۔۔کس منھ سے اب بہشت کی ہم آرزو کریں
  12. عثمان غنی آسؔی

    نعت رسول اکرم ﷺ از قلم۔آسیؔ منڈیروی

    اے شہا آپکی ہر ادا معجزہ ابتدا معجزہ انتہا معجزہ حسن پہ جس کے قرباں بہار ارم اس پیمبر کی ہر ہر ادا معجزہ دور و نزدیک کے لوگ یکساں سنیں میرے سرکار کا بولنا معجزہ عائشہ کو ملی سُوئی کھوئی ہوئی مسکرانا بھی ہے آپ کا معجزہ دہر کے سارے سیخوں کو کہنا پڑا مصطفی کی ہے جود و سخا...
  13. عثمان غنی آسؔی

    غزل ۔ از آسی انصاری

    کل نہیں سنبھلتا تھا جن سے ایک پیمانہ آج ان کے ہاتھوں میں ہے نظامِ میخانہ تھا جو کل تلک میرا اب ہوا وہ بیگانہ لٹ گئی مری دنیا بن گیا میں افسانہ وقت کی بہاروں میں کھو کے اس قدر بھولے جب خزاں کا دور آیا تب انھوں نے پہچانا رہ پہ عشق کی چل کر ہم کہاں پہ آپہنچے نہ ہے یاں کوئی اپنا نہ ہی کوئی...
  14. عثمان غنی آسؔی

    تمام عالم اسلام کو عید میلادالنبیﷺ بہت بہت مبارک ہو

    تمام عالم اسلام کو عید میلادالنبیﷺ بہت بہت مبارک ہو
Top