جناح پور کیوں؟ کراچی ہی کیوں نہیں؟؟ اصل میں کراچی اب اکثریتی مہاجرین کا علاقہ نہیں رہا۔۔ نسل در نسل، اور ملکی ہجرت نے اس شہر کو ایک خوبصورت گلدستے کی طرح عالمی افق پر پیش کیا ہے۔ یہ شہر کسی بھی قومیت کی ملکیت نہیں۔۔ جغرافیائی طور پر تو یہ سندھ کا بھی حصہ نہیں بلکہ بڑا حصہ تو بلوچستان کے ساتھ...