نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد محفل میں‌4 سال پورے ہونے پر شمشاد بھائی کو مبارکباد

    زین جی جس نے یہ بات یاد کرائی اس کا تو شکریہ ادا کیا نہیں جھٹ سے دھاگہ بُن لیا:mad: مبارک ہو شمشاد جی اتنا عرصہ اتنا بولنے پہ:)
  2. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہی ہوں کہ پاکستان اک چکر ہی لگا آؤں
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    ظاہر ھے ایسے موقعوں پہ لوگ غائب ہی ہوتے ھیں
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ظلم کر رہا ھے طوطا کم بخت مارا اگر یہ حلال ہوتا تو آپ نے اسے ان ب تک ذبع کر لیا ہونا تھا
  5. خوشی

    گھٹا گھنگھور گھور، مور مچاوے شور ۔ خورشید بانو

    بہت خوبصورت شئیرنگ ھے آئیندہ اگر کسی گیت کے بارے کوئی شک ہو تو میری خدمات حاصل کر لیا کریں ایویں تکے لگانا اچھی عادت نہیں‌ہوتی
  6. خوشی

    ایک آزاد نظم

    اچھی کاوش ھے نیازی جی
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    یہ بات کہنے میں اتنا وقت کیوں لگا دیا
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خوشی کا آداب قبول کیجئے کل شمشاد جی کو یہاں آئے 4 سال ہو جائیں ھے اتنا پرانا ھے یہ فورم:confused:
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    وہ بھئی کبھی ان کو پہلے کچھ ہوا ھے جو اب ہو گا
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  11. خوشی

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ دھاگہ کس نے بُنا تھااور کویں مجھے سمجھا دیں میں پہلی بار آئی وہں یہاں‌
  12. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ہاہاہاہا واقعی غصہ آتا ھےا س بات پہ مگر آپ کا جملہ پڑھ کے بے اختیار ہنسی آ گئی
  13. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہائے ربا بوچھی اتنی برف کہاں پڑ گئی
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    وعدہ رہا اور اب اللہ نگہبان
  15. خوشی

    پسند کے لفظ پر شاعری

    اس کے کوچے سے روز میرے سوا اور کس کا گزر زیادہ ھے اس کی آنکھیں چھپا نہیں سکتیں اس کی نیت جدھر زیادہ ھے
  16. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    مجھے نیند نہیں‌آئی ابھی ویسے بھی اب چھٹیاں‌ہو چکی ھیں
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    صبر کریں کچھ الٹا پلٹا ہو گیا ھے
  19. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    گالی جواب تو خیر گالی نہیں ہوتا ویسے بھی میں‌سمجھتی ہوں گالیاں بے بس لوگ بکتے ھیں
Top