نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  2. خالد محمود چوہدری

    ادبی لطائف

    کیا نتیجہ نکلا کہ بلبل مذکر ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
  3. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

    طارق راحیل صاحب آپ کو علم ہے کہ ’’ناقص املا‘‘ ہوتا کیا ہے؟
  4. خالد محمود چوہدری

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    کوئی نیا بھونچال ہے کیا؟
  5. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

    غربت کی ذات نہیں ہوتی اور بھوک کا مذہب نہیں ہوتا۔
  6. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

  7. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

    پہلے دن ہی پھنس گئے ہو۔ اب بھی وقت ہے بھائی۔ باز آجاؤ
  8. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

  9. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

  10. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

  11. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر

  12. خالد محمود چوہدری

    موجودہ حکمرانوں کی اطاعت کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟

    إسمعوا وأطیعوا وإن استعمل علیکم عبد حبشی کأن رأسہ زبیبۃ.(بخاری،رقم ۶۶۰۹) ''تم (اپنے حکمران کی بات) سنو اور اس کی اطاعت کرو، خواہ تم پر کسی ایسے حبشی غلام ہی کو حکمران کیوں نہ بنا دیا جائے جس کا سر کشمش کے دانے جیسا ہو۔''
  13. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پلا دے دل کھول کے آج سارے میخانے کی بوتلیں ساقی اگر غم بھول گئے تو ،،،،،،،،،،،،،،،،،، تیرا میخانہ خرید لیں گے
  14. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے
  15. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں ان دوچار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا.
  16. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی جب حساب مانگے گی تیرے وعدے اٹھا کے لائیں گئے
  17. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لیجے کٹ گئے سب دیکھنے والوں کے سینے میں... کسے معلوم تھا انگڑائی کا ایسا تلوار ہو جانا.....
  18. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم شاہ جہاں کے ہتھ کٹے مزدور تک گئے فاقہ اور فکر ایک ساتھ تندور تک گئے موسیٰ کے سوا کوئی بھی زندہ نہی بچا جو لوگ خدا دیکھنے کوہِ طور تک گئے اندھیرے میں اندھیرا ہی میرا ساتھی تھا ہم روشنی کے دھوکے میں بڑی دور تک گئے مولا تیری دنیا میں تجھے ہر جگہ ڈھونڈا جب خود میں ہم اترے تو تیرے نور تک گئے...
Top