وہ تو کیڑوں ِ کو دیکھکر خود بخود ہی ختم ہوگیا تھا :battingeyelashes:
مگر اچھا ہوا ختم ہوگئی بریُ عادت تھی ۔۔ اگر اب تک کھارہی ہوتی تو میرے پیٹ میں کیڑے پل رہے ہوتے ۔ اچھا ہوا چھوٹ گئی لت :chatterbox:
میں ویسے عام بات کررہی ہوں زونی سے کہ ۔ مضبوط بہت ہوں ٹس سے مس نا ہونے والی ۔۔ یہ الگ بات...