نتائج تلاش

  1. ت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    ملائکہ میں بھی شروع میں انکو لڑکی ہی سمجھی تھی ، اور بات بھی کی تھی :grin:اگر اسی وقت مجھے پتا چل جاتا یہ نایاب میل ممبر ہیں تو شاید بات نا کرتی :grin: ۔۔ یہ بعد میں کچھ دن بعد مجھے کسی تھریڈ پے کسی رپلائی سے پتا چلا نایاب لڑکی کا نام نہیں یہ میلممبر ہیں :battingeyelashes: سب ہی نے اک اک بار...
  2. ت

    اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

    :grin: :grin:
  3. ت

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    ہاں بس آج ہم سب یہی صلاح مشورے کررہے ہیں کہ کونسا مہینہ کی کونسی تاریخ رکھی جائے ۔ اب سب کے کپڑے پاکستان سے بن کر آگئے ہیں تو اب سب مجھے بول رہے ہیں کہ اب تاریخ طے کرو ہم سب تو تیار بیٹھے ہیں ۔۔ بھانجوں کے بھی ایسے شلوار کرتے دوپٹوں سمیت آچکے ہیں ۔۔ بھانجیوں کے ڈریسز بھی تیار ہیں ۔۔ بہنیں بھی...
  4. ت

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    اوپر والی انگھوٹھی لڑکے (دولہے ) کی ہے ناں ۔۔
  5. ت

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    تھینکس ماورہ :battingeyelashes: مگر اب یہ جیولری اسکو پہننی تو ہوگی ناں ساسو ماں نے اتنے چاؤ سے اسکے لئے بنا خرید کر بیھجوائی ہے ۔۔اور ویسے بھی بھاری بھرکم نہیں ہے ہلکی پھلکی سی ہے ۔ بھاری بھرکم تو شادیوں پے پہنائی جاتی ہے ناں :grin: ۔۔ ان سب کو ہم نے موؤی بھیجنی ہے پاکستان ۔۔تو انہوں نے دیکھنی...
  6. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ٹھیک ہے آئندہ تصویر ہی صیح رہے گی ۔ مگر میں سوچ رہی ہوں قیمے میں بھی بھلا کُکڑی ڈال کر کوئی بناتا ہے :worried: اور بنایا ہو تو اسکا ٹیسیٹ کیا ہوگا :worried: ۔ :noxxx:
  7. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    آج دو ایشئن بینک میں مجھے کھڑے ملے کیش میشن کے پاس جڑُ کے ۔ میں پیسے جمع کرواکے نکلنے لگی تو بولے ایکسکیوزمی ۔۔ آر یو پاکستانی ۔؟ میں نے یس بولا تو کہنے لگے، آپکو اردو آتی ہے ؟ میں نے اردو میں بولا جی آتی ہے ۔؟ :worried: سن کے کھلکھلا اٹھے ۔ کہنے لگا ہمیں انگلش نہیں آتی ۔۔اور ہم نے اس مشین...
  8. ت

    اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

    جی ہاں امین ص بچپن میں ، میرے ساتھ بیڈمینٹن کھیلا کرتے تھے :battingeyelashes: یہ الگ بات ہے انکو آتا جاتا کچھ نہیں تھا اسلئے میرے سے ہار جایا کرتے تھے ے :tongue: اسلئے مجھے بیڈمینٹن کی یاد آگئی ۔ بتائیے گا مت کسی کو کہ امین ص ہار جایا کرتے تھے ۔ :battingeyelashes:
  9. ت

    اطلاع برائے آمد ایڈمنٹن

    میں سمجھی کہ '' اطلاع برائے آمد بیڈمنٹین ۔۔
  10. ت

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    :chatterbox: امین ص واپس لوٹ آئے ۔ :chatterbox: اور آتے ساتھ ہی وقت بتانے لگ گئے ۔ :grin: مطلب کوئی چینج نہیں لے کر آئے ۔
  11. ت

    فنک ایشیاء کلیکشن

    :rollingonthefloor: وہ ایک پھوُلے پھولے بالوں والی چڑیل سے اچھی ماڈلنگ میں کرسکتی ہوں قسم سے ایکبار مجھے ڈریس پہننا کر کرواکر دیکھیں تو لگ پتا جائے ۔ میں بھی ریڈ ہئیر ، ریڈ نوز کے ساتھ کپڑوں کی ماڈلنگ کرلوں :tongue: ہر ڈریس کے ساتھ میں ویسے ہی میچنگ ہئیر لگاؤں اور بس ہوگئی :battingeyelashes:
  12. ت

    فنک ایشیاء کلیکشن

    :chatterbox: ان سے اچھی تو ماڈلنگ میں کرلوں :party: :rollingonthefloor: گھور ُ اسلئے رہی ہیں کہ جانتی ہیں فہیم نے آکر کسی نا کسی پے اعتراض کرنا ہے کہ یہاں سے اس فلاں فلاں کو ہٹا دیا جائے :tongue:
  13. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ ۔۔۔ :praying:
  14. ت

    سوائن فلو وائرس:ایک خوفناک عفریت(مکمل(

    شکریہ دعا کا :happy: مگر کچھ لوگ مجھے سوائن ۔۔سوائن فلو کا کہہ بتا کر ڈرا رہے ہیں کہ گئی تو تمھیں لگ جائے گا :( اس لئے میرے خیال میں ، مجھے سارا مضمون ایک بار ہمت کرکے پڑھ ہی لینا چاہئیے ۔
  15. ت

    فنک ایشیاء کلیکشن

    آگئے ہو تو کیا ہوا :worried: بھاگ کس لئے رہے ہو بھلا ۔ ( تعبیر نائس ہیں انکے سب ڈریسز مجھے اچھے لگے ہیں :battingeyelashes:
  16. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    لطیفہ تو نہیں سمجھا مگر ۔۔ویسے ہی پڑھکر ہنسی آگئی تھی تو ہنس لیا :chatterbox:
  17. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    آپ بھی ناں ۔۔ بس :worried: کُکڑی کو ککڑی لکھ بول رہے ہیں :chatterbox: میں سمجھی قیمے میں کھکڑی (خربوزہ ، تربوزہ ) ڈال کر پکانے کھانے کی باتکررہے ہیں ۔۔ وہ تو مجھے کچھ دیر پہلے بھانجے نے بتایا ہے تو سمجھ آئی ہے کہ کُکڑی (مرغی ) کی بات کررہے ہیں ۔۔ میں سمجھی کھکڑی کو آپ ککڑی لکھ رہے ہیں ۔۔۔...
  18. ت

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    آپ سہیلوں کو تو میں انوائٹ کروں گی ناں ۔۔ آجائیے گا آپ بھی شامل ہوجائیے گا ۔۔ بلکے اسی بہانے میرے گھر بھی آجائیے گا ۔۔مل ہی لیں گے ۔ :battingeyelashes:
  19. ت

    ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

    ساڑھی کے لئے میں گھومتی رہی ہوں ہر شاپ میں ۔۔مگر فضول ہیں :( ساری مجھے برائیڈل ہی نظر آئی ہیں ۔۔اتنے کام سے بھری بھر ی ہوئی ۔ لہذا میری پسند لسٹ میں مجھے نظر نا آسکی :sad2: اب میں ایک اور دوسرے سٹی جاؤں گی ساڑھیاں دیکھنے ۔۔وہاں سے جیسی میں پہننا چاہ رہی ہوں ملی تو خریدوں گی ۔ میری پسند کی نا ملی...
Top