حتی المقدور آپ نے اچھی تشریح کردی مگر اتنا عرض کروں کے اگر بندہ کچھ پا کر خوش نا ہو بلکہ جو پا چکا ہے اس میں خوش رہنے کی کوشش کرے تو خوشی دائمی ہوسکتی ہے .... "جو ملا وہی بہتر تھا جو نہ مل سکا اسی میں بہتری تھی " یہ یقین اسے بےنیاز بنا دیگا .
مزید ۔۔۔
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان" ہیں۔
اور آپ سلام اللہ علیہا کے قدموں میں اُن بیٹوں کی جنت ہے جو خود "جنت کے سردار" ہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ...