نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    اپنے بلاگ کو مزید انٹرایکٹیو کیسے بنائیں ،براہ کرم مشورہ دیں

    نبیل بھائی جلدی آئیے نا مجھے بھی آپ کا انتظار ہے پلیز کم فاسٹ ۔:-P
  2. محمد علم اللہ

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    شکریہ محترمہ زہے نصیب آپ کو بھی پسند آیا ۔۔:)
  3. محمد علم اللہ

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔بھائی جان ہو سکتا ہے ان دنوں کافی پریشان رہے ہوں یا نئی جاب کو لیکر کچھ زیادہ اکسائٹد۔۔:whistle::unsure:
  4. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اوہ ہم نے کسی زمانے میں بنگالی جادوگروں کی ایک کتاب پڑھی تھی غالبا اس کا نام تھا اندر جال اس میں بھی اس قسم کی کوئی روایت تھی لیکن ابا کے ڈر سے اس کتاب کو میں نے دفن کر دیا تھا اب اس کا مقبرہ بھی یاد نہیں۔:)پر کاشف بھائی کے جادو کو توڑنے کے لئے لگتا ہے ڈھونڈنا ہی پڑ ے گا ۔
  5. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اوہ کہیں منتظمین ہم لوگوں کو ڈانٹ نہ پلا دیں عنوان سے ہم بھٹک چکے ہیں ۔ہمیں آپ کی شاعری اور فن متعلق باتیں کرنے کو کہا گیا تھا شاید یہ باتیں ہم گپ شپ والے دھاگہ میں کر سکتے ہیں چلئے اس سے پہلے کے کوئی دیکھ لے ہم لوگ بھاگ لیتے ہیں ۔یہ رہا آپ کا جہاز:airplane1: اورمیں گاڑی:car:۔۔۔ سے
  6. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    مل گیا پوائنٹ آپ کو نا ایسے میں نے فورا سہی کرنے کی کوشش کی تھی لیکن پکڑا ہی گیا :)
  7. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    وہ تو ہے مگر میرا مقصد یہ تھوڑے ہی نہ تھا۔۔
  8. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    مجھے تمام نہیں کرانا مجھے تو ابھی بہت کچھ کرنا ہے قوم و ملت کی خدمت
  9. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اللہ میں نے یہ کب کہا۔۔:sneaky:
  10. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    نہیں سچی لال لال نظر آ رہا اسی لئے پوچھ رہا تھا۔۔:dancing:
  11. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    پہلے کے حکیم صاحبان تو قدم کی چاپ سن کر نسخہ بتا دیا کرتے تھے اوران کے ابا محترم بھی قبلہ بڑے حکیم صاحب اُستخودوس دہلوی سنا ہے مریض کو مرض سے پہلے ہی دوا تشخیص کر دیا کرتے تھے یہ نیم حکیم ہونگے تب مجھے ان سے نہیں دوا لینی ابھی کچھ دن پہلے ہمارے ایک دوست بتانے لگے وہ اپنے دادا کو ہمدرد دوا خانہ...
  12. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    کاشف بھائی یہ آجکل آپ آف لائن کیوں نظر آ رہے جبکہ پوسٹ پابندی سے دکھ رہا ۔
  13. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    مقولہ ہے یا معقولہ :lovestruck: ٹائپو نے شرارت کی نا ۔۔۔۔ہاہاہا
  14. محمد علم اللہ

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    اوہ تو ذرا رک رک کے کیجئے نا بھائی جان تاکہ یاد بھی رہے روزانہ اتنا اتنا کیسے یاد رہے گا ۔:sad:
  15. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    تو یہ خمیرہ ہمارے لئے بھی ایکپورٹ کرا دیجئے نا سنا ہے حکیم صاحب کی ڈسپنسری انگریزی دواوں نے بند کرا دیا اب وہ قطر میں قیام پذیر ہیں:mad:
  16. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    I can stay life long with my worst enemy, but cannot stay one moment with a moron میں اپنے کٹر دشمن کے ساتھ تو طویل عرصہ گذار سکتا ہوں، لیکن ایک پاگل کے ساتھ ایک پل نہیں رہ سکتا اچھا لگا یہ کسی پوئم کا حصہ ہے کیا بھائی جان؟آپ نے اس کو یہاں کیوں لگایا ہوا ہے؟
  17. محمد علم اللہ

    بالآخر ہم نے بھی محفل جمالی ہے

    اسامہ بھائی یہ آپ کتنی جلدی جلدی لکھ لیتے ہیں اللہ اللہ ہم تو پڑھتے پڑھتے تھک جاتے ہیں آپ لکھتے لکھتے نہیں تھکتے۔
  18. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    :)نہیں نہیں کل پوچھتا ہوں نا لیکن بھائی جان آپ بہت اختصار سے کام لیتے ہیں۔ میں تو کچھ لکھنے بیٹھتا ہوں تو پتہ نہیں بات کیوں لمبی ہی ہوتی چلی جاتی ہے ۔
  19. محمد علم اللہ

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    بہت مزا آیا محمداحمد بھائی جان بقیہ جوابات کا انتظار ہے
  20. محمد علم اللہ

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    محمد اظہر نذیر بھائی جان لگتا ہے منتظر ہی بیٹھے تھے جواب کے لئے :) خیر برا نا مانئے گا میں ایسے ہی مذاق کر رہا تھا ۔ اور ہاں اب آ ہی گئے ہیں تو سب سے پہلے یہ بتائیے کہ آپ شاعری کی جانب کیسے راغب ہوئے ؟اور کیوں ابھی اور بھی سوالات ہیں پہلے یہ بتائے پھر اور پکاونگا آپ کو:) دیکھ لیجئے گا ۔
Top