نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بولی کا رتبہ

    ابھی سکھا رہا ہوں اردو ۔
  2. محمد علم اللہ

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    مطلب بھی تو بتائیے بھائی جان؟؟:)
  3. محمد علم اللہ

    پروگرامنگ ویکی زبان تدوین (wiki markup)

    تو جو احباب تیار ہیں وہ ہاتھ اٹھائیں، تاکہ جو تیار نہیں ہیں انکی زناخت ہوسکے اور انہیں زبردستی پابجولاں حاضر کیا جائے@محمدشعیب بھائی ’’زناخت ‘‘شناخت !! ہاہاہاہہا زبردست مس ٹیک ہے کہیں یہاں پر جنس کی لڑائی نا چھڑ جائے ۔ :) :)
  4. محمد علم اللہ

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    ہہہہہہہ:bee: واہ کتنا برھیا نام ہے ہان یہی رکھ لیجئے اشرف بھائی۔۔:)
  5. محمد علم اللہ

    میرے کالم کا کوئی نام تجویز کرنے میں میری مدد کریں

    سر!! یہ نام میں نے بہت پہلے اشرف بھائی کو تجویز کی تھی لیکن شاید انھیں یہ پسند نہیں۔ اب آپ نے تصدیق کر دی ہے تو شاید جناب والا کچھ سوچیں۔
  6. محمد علم اللہ

    بولی کا رتبہ

    یہ میرے ایک دوست ’’انکر کمار جھا ‘‘ کی تحریر ہے ۔جسے اس نے اپنے بلاگ پر پوسٹ کیا ہے ۔میں انکر کی اجازت سے اس کا ترجمہ اردو محفل میں پیش کر رہا ہوں ۔کہ یہ ہمارے مطلب کی بھی ہے ۔(دیکھئے ! زبان اور بولی کے فرق کو انکر نے کس خوبصورتی سے بیان کیا ہے) علم زبان نرم ہوتی ہے۔بولی کچھ بھی۔ زبان ڈسپلن میں...
  7. محمد علم اللہ

    عمومی اطلاعِ عام

    آپ نے اپنے دست مبارک ہاتھ سے کیا عمدہ تحریر لکھی ہے :good:۔
  8. محمد علم اللہ

    افضل گرو پھانسی معاملہ : اروندھتی رائے کے یہ سوالات جواب طلب ہی رہ گئے

    بہت بہت شکریہ سر!! اتنا معلوماتی اور عمدہ مضمون شیر کرنے کے لئے ۔ارون دھتی رائے نے افضل گرو کو موضوع بحث بناتے ہوئے 13 December, a Reader: The Strange Case of the Attack on the Indian Parliament نام سے ایک مکمل کتاب لکھی ہے جس میں اس کیس سے متعلق سوالات کھڑے کئے گئے ہیں ۔پنگ کوئن نے اس کا ہندی...
  9. محمد علم اللہ

    راجہ گدھ

    ذیش بھائی آپ کی یہ بات مجھے سمجھ میں نہیں آئی ذرا اور وضاحت چاہوں گا ۔
  10. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی سالگرہ مبارک

    کہتے ہیں وقت گذرتے پتہ نہیں چلتا ۔یہ تو برف کے مانند پگھل جاتاہے ۔اور ایک دن مکمل پگھل کر اپنا وجود کھو دے گا ۔ میں نے بھی ایسے ہی آج اپنی زندگی کے چوبیس بہاریں کھو دیں ۔پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں حسرت و مایوسی اور اپنی ناکامی پر رونا آتا ہے آگے دیکھتا ہوں تو منزل دور بہت دور نظر آتی ہے ۔بس خدا ہی...
  11. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    کاشف عمران بھائی جان آپ نے جو کہا کہ میری خواہش ہو گی کہ تخلص کچھ اور ہو۔ "علم" بر وزنِ قلم، الم بمعنی غم کا ہم آواز ہوا۔ سن کر یہی ذہن میں آتا ہے کہ "الم" تخلص ہو گا۔ یہ تو ٹھیک ہے لیکن ہماری میم (ٹیچر)بتاتی ہیں جب کسی چیز کو کاونٹر کرو تو کم سے کم تین آپشن دو :):):)
  12. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    اور علامہ شبلی جو عطیہ پر فدا تھے ۔۔۔:chill:
  13. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    ٹیکنیک؟؟
  14. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    کاشف عمرانبھائی جان !!اڑ لیجے مذاق:) ایسےفرما تو درست رہے ہیں آپ اور محمد یعقوب آسیبھائی جان بھی لیکن شاعری کا محرک سچ مچ وہی ہے جو آپ لوگ سمجھے ۔آگے کچھ اور لکھتا لیکن یہاں اساتذہ بھی ہیں اس لئے نہیں ہاں آپ لوگوں کا شکریہ تو کرنا بھول ہی گیا ۔خاص کر کاشف عمران بھائی جان کا ۔۔:)
  15. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    بہت بہت شکریہ بھائی جان:chill: ضرور یہ تو آپ لوگوں کی نوازشیں ہیں ۔۔۔۔آپ کا قیمتی شعر میرے لئے سرمایہ حیات ہے ۔۔۔۔اور بھائی جان اتنا بھی وسیع نہیں ہے۔۔۔۔ ہاں!! شوق ضرور ہے اور آپ جیسے علم دوست بھائیوں کی رفاقت کے سبب یہ ہوا ہے جس پر مجھے فخر ہے ۔۔۔۔آپ کے شعر سے مجھے ایک شعر یاد آیا جسے تقریبا 6...
  16. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    تو اساتذہ کو ٹیگ کر دیجئے نا۔
  17. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    الف عین، محمد احمد مزمل شیخ بسمل فاتح شاہد شاہنواز محمداحمد محمد اسامہ سَرسَری محمد یعقوب آسی
  18. محمد علم اللہ

    غزل برائے تبصرہ و تنقید

    برائے مہربانی اساتذہ کرام توجہ فرمائیں۔یہ میری زندگی کی پہلی کاوش ہے ۔اس سے پہلے میں نے کبھی ایک شعر بھی نہیں کہا ہے اس لئے مذاق مت بنائیے گا پلیز۔بہت ڈرتے ڈرتے پوسٹ کر رہا ہوں۔ غزل کہا ہے جو تم نے،غزل چھیڑتے ہیں جہانِ محبت کے در کھل رہے ہیں ادھر ڈھونڈتے ہیں ادھر ڈھونڈتے ہیں اسے دل میں پا کر...
  19. محمد علم اللہ

    افضل گرو پھانسی معاملہ : اروندھتی رائے کے یہ سوالات جواب طلب ہی رہ گئے

    بھائی مضمون تو آپ نے بہت اچھا لکھا ہے لیکن بیچ میں کچھ لوگوں کے جو بیانات کوڈ کئے ہیں ارون دتی کا چھوڑ کر وہ بے محل لگتا ہے ۔یہ مضمون میں نے گزشتہ دنوں روزنامہ ہندوستان ایکسپریس میں پڑھی تھی مجھے لگا آپ نے بہت جلدی میں لکھا تھا ۔
Top