مہدی کے سلسلے میں قرآن میں کوئی تردید موجود نہیںاس لیے اختلاف کا تو سوال ہی نہیں۔
لڑکیوں کو لکھنا سکھانے کے سلسلے میں احادیث سے زیادہ جاہل ملا کا استدلال کارفرما ہے۔
نابالغ لڑکی کے نکاح کے سلسلے میں بہت سی باتیں تشنہ رہ جاتی ہیں۔ لڑکی کی بلوغت کسی مخصوص عمر پر منحصر نہیں میرا مطلب ہے کہ آپ یہ...