How to Install Urdu Support

Sir,
How can I install urdu support in a urdu joomla
Infect I downloaded the urdu joomla version from this site and I test it locally using wamp server but all the text appears in(?) question marks
how can I make urdu visible ?
regards
:music:
when I installed urdu phpBB, same happened
 
دوست

محفلین
خوش آمدید۔
آپ کی‌ڈیٹا بیس میں مسئلہ ہے اس کی انکوڈنگ شاید utf8 نہیں ہے۔
آخری بات یہ کہ اردو میں لکھتے تو ہمیں مزید خوشی ہوتی۔
وسلام
 
شکریہ بھائی
لیکن مجھے اردو کی ایک لاین لکھنے کے لیے اتنا وقت لگتا ہے جتنے میں آدھا صفحہ انگلش لکھ سکتا ہوں
بات تو شرمندگی کی ہے لیکن میری مجبوری یہ ہے کہ میں سعودیہ میں کام کرتا ہوں اور کافی بار عربی لکھنی پڑتی ہے
اگر اردو کی بورڈ سیکھوں تو عربی-اردو بٹن مکس ہو جاتے ہیں- اس لیے اردو لکھنے سے پرہیز کرتا ہوں
لیکن مستبل میں ضرور کوشش کروں گا
شکریہ
اپنے جواب کی تھوڑی اور وضاحت کر دیں
 
ڈیٹابیس سے مراد مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس ہے۔ اسے بناتے وقت پی ایچ پی مائی ایڈمن میں اس کی کولیشن بھی سیٹ‌ کی جاتی ہے۔ طےشدہ طور پر یہ لاٹین سی آئی ہوتی ہے آپ اسے یو ٹی ایف 8 سی آئی کردیں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
 
Top