یہ منافع، مارک اپ اور شراکت وغیرہ میں سب کچھ کاغذی کاروائی ہی ہوتا ہے۔ بچت جمع کروانے والے کو بھی پتا ہے کہ مجھے ایک مقررہ شرح سے ہی "منافع" ملنا ہے اور قرض لینے والے کو بھی پتا ہے کہ مجھے مقرر شرح سے ہی مارک اپ ادا کرنا ہے (ہاں اس میں اضافہ ہوسکتا ہے۔) جبکہ اسلامی شراکت کے اصولوں کے تحت اگر بچت...