نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    تاسف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے

    مولانا خادم حسین رضوی صاحب کا انتقال ہوگیا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ فرشتوں نے ان کے نامہ اعمال کے آخری صفحوں پر شاید یہ لکھا ہوگا: "اس معذور بندے نے اس ضرورت کے وقت ناموس رسالت کی ریلی نکالی جب ٹانگوں والے بیٹھے ہوئے تھے اور یہ 'لبیک یارسول اللہ' کی صدا لگاتا ہوا دنیا سے رخصت ہوگیا"
  2. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    سیاست اور جمہوریت میں تہذیب ، شائستگی اور برداشت ناگزیر ہے۔ بدکلامی اور الزام تراشیاں تلخی ، انتہا پسندی اور عدم برداشت پیدا کرتی ہیں۔ یہ سراسر جمہوری پارلیمانی عمل کا نقصان ہے۔ عملا عوام کی مشکلات ہی بڑھتی ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن جمہوریت کے تحفظ کے لیے سیاسی اخلاقیات کے دائرے عبور نہ کریں۔
  3. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    11 نومبر 2010 کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین 17 نومبر 2020 وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان دس سال پہلے جو مشینیں بنوائی گئی وہ کس وئیر ہاوس میں گل سٹر رہی ہیں اور اب مشینیں بنوانے اور کمیشن کھانے کا ٹھیکہ کون لے رہا ہے؟
  4. الف نظامی

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

  5. الف نظامی

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

    دس سال پہلے بھی یہی ڈھول پیٹا جا رہا تھا
  6. الف نظامی

    کمپیوٹری انتخابی فہرستیں اور برقی ووٹنگ مشین

    یوں ۲۰۱۰ سے اس مسئلے کا ڈھول پیٹا جا رہا تھا۔ آج وزیر اعظم عمران خان نے دوبارہ ایک بیان دے دیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ لائیں گے انتخابی اصلاحات کے تحت۔ ۲۰۲۰ میں دس سال پرانا مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ ۲۰۳۰ میں بھی کوئی یہ بیان دے رہا ہوگا کہ الیکٹرانک ووٹنگ لائیں گے۔
  7. الف نظامی

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

    جی بی میں الیکشن ہونے کے بعد الیکڑانک ووٹنگ کی بات کچھ عجیب لگتی ہے اصل کارنامہ تو یہ تھا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ کی جاتی۔
  8. الف نظامی

    وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

    انتخابی اصلاحات: قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔
  9. الف نظامی

    مصطفی کمال کی بات سچ ثابت ہوئی

    مصطفی کمال کی دھماکے دار پریس کانفرنس
  10. الف نظامی

    مرد مومن مرد حق - سراج الحق سراج الحق

    مرد مومن مرد حق - سراج الحق سراج الحق
  11. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    ہم تو تب مانیں جب یونیورسٹیوں میں 6 ماہ کی چھٹی ہو جائے۔ صرف جلسوں پر پابندی مزہ نہیں آیا۔
  12. الف نظامی

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    ی ٹی آئی کے نابالغ ورکرز کا المیہ یہ ہے کہ جب یہ ہارتے ہیں تب بھی مخالف کو گالی دیتے ہیں اور جیتتے ہیں تب بھی حریف کو گالی دیتے ہیں۔ ان بچوں کو سیاست کی بے رحمی کا اندازہ نہیں۔ یہ نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں ان کی حکومت کو ان میں سے بہت سوں کے قدموں میں جھکنا پڑے گا۔ یہ بچے تو یہ بھی نہیں...
  13. الف نظامی

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    رعایت الله فاروقی جواب دیتے ہیں:
  14. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    جئے مولانا فضل الرحمن دل خش کیتا ای۔ یوتھیاں دے دلاں وچ تیر ترازو کر دتا
  15. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    یہ دھرنہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے ہو رہا ہے اور دھڑن تختے تک جاری رہے گا۔ دیکھتے جاو بابو میاں
  16. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    حکومت فرانس کی حمایت میں پاگل پن کی حد کراس کر چکی ہے۔ ریاستِ مدینہ کا نعرا لگا کر ووٹ بٹورنے والے آج یزیدیت کے مقلد نکلے
  17. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    ملک خالد نواز بوبی جیالوں کے ساتھ جلوس میں شامل۔ مولانا فضل الرحمن نے دھرنے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ دھڑن تختہ تک دھرنا جاری رکھا جائے۔
  18. الف نظامی

    تحریک لبیک پاکستان کی ریلی: ’شہری غیرضروری سفر سے اجتناب کریں‘

    جماعت اسلامی کے کارکنان ریلی کے شرکا کے لیے کھانا اور ادویات فراہم کر رہے ہیں۔
Top