نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    نا جی نا۔ اجازت نہیں ملے گی
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    گھر پر تھی، گھر پر ہوں
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    قسمت اچھی ہے میری بھائی نے پکارا اور میں آگئی ہوں
  4. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    میں کھیل بگاڑتی ہوں۔ اگر کسی کو اعتراض ہو تو سامنے آئے
  5. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ہاہاہا ہاہاہا بھئی آپ لنچ کر ہی دیں۔ کیونکہ آپ الف بے پے پھر گڑ بڑ کر رہے ہیں ۔ بھئی ہ سے لکھنا تھا آپ کو
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ط کی باری تھی آپ کی جناب
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ضرور بالضرور وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو:cool:
  8. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    بھائی جی دوبارہ دل توڑ دیا ۔ آپ کے بجائے تم سے مخاطب کیا
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    شمشاد بھائی۔ آپ کو تو پتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب لنچ نہیں کرتے ۔ میں بھی دو پہر کو بس یونہی سا کھانا کھاتی ہوں ۔ تو خاص انتظام نہیں کرتی ۔ کبھی رات کا بچا کھانا کھا لیا کبھی صرف چائے اور ٹوسٹ پہ گزارا کیا اہمتمام تو رات کے کھانے کا ہوتا ہے۔ انشاّ اللہ مٹر قیمہ یا چکن نہاری کا بنانے کا پروگرام ہے
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ڑ کی باری مگر زحمت ہوتی ہے ڑ کے الفاظ ڈھونڈنے میں
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    رہے نام خدا کا۔ سنبھل کر سونے کا اب سن رہی ہوں
  12. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    جناب سنا ہے کہ آپ کو ہنسی بہت آتی ہے
  13. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    رکیں جی زیادہ زور نہ دیں۔ کہ نازک ہے بہت کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    چاہہئے کہ آپ جلد از جلد بلاگ شروع کریں
  15. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ژمے آخر شروع ہو ہی گیا ہے سوات میں ژمے پشتو میں جاڑے کو کہتے ہیں
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ثابت ہوا کہ سعود بھائی بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ مجھے پتا نہیں تھا ورنہ میں اب تک پڑھ چکی ہوت
  17. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    شکر کریں کہ گرمی ختم ہو گئی۔ اس سال تو گرم نے بڑا تنگ کیا
Top