اووووووووووووو اچھا اچھا ابھی لیں آپی :p ویسے اللہ کی قسم اپکی بات بھی سمجھ نہی ائی :p
نیرنگ خیال بھائی پہلے آپ شاپر ڈبل کرانے کی تفصیل بتائیں:waiting:
ابھی تک بھی ہنسی جا رہی ہوں اپکی بات پر اور امیجن کر رہی ہوں کہ یہ سمائلیز والی اسائنمنٹ جب سر کو دکھاؤں گی تو ان کا کیا ری ایکشن ہونا ہے ہاہاہاہاہا:laughing::p
سٹڈیز کے ہی ارادے ہیں:) کہیں ا جا نہی سکتی بس گھر میں ہی رہنا ہے اور اسائنمنٹس بنانی ہے اور ریسرچ بھی کرنا ہے کچھ ٹاپکس پر سو ۔۔۔:) اور ہاں ووٹ بھی نہی ڈالنا ہاہاہاہاہا :laughing: