2012سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں.
پہلا موبائل 1280جو آج کل میرے چھوٹے بھائی کے زیر استعمال ہے
دوسرا موبائل فون جو 2013 میں خریدا Nokia X2 جو 2015تک زیر استعمال رہا
اکتوبر 2015 میں Nokia 105 جو تاحال زیر استعمال ہے.
ابھی دسمبر کے مہینے کی شروعات میں Motorola Droid Maxx خریدا جو...