نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    آپ کے دلائل میں کافی وزن ہے مگر پھر بھی آپ محتاط رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے :)
  2. mfdarvesh

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم (ان پیج فائل)

    بہت شکریہ، ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں
  3. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اوہو غلطی ہو گئی ہے، دیکھا ہی نہیں، اب ٹھیک کر دیا ہے
  4. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج تو ماش کی دال ملی تھی، اچار کے ساتھ
  5. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آج کل کی بلی بھی ڈرتی ہے مرغیوں سے، کاہل اور کام چو رہے (شمشاد بھائی "بلیاں"، میں الف ملاتا ہوں تو یہ کیا ہو رہا ہے، میں بلی کی جمع نہیں لکھ پا رہا)
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    للھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم
  7. mfdarvesh

    شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے

    خوش آمدید، ضرور آئیں
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    یہ تو آپ کی بہت بڑی کمزوری ہے، کوشش کیا کریں، غصے کے وقت زمین کو دیکھیں یا اللہ کو یاد کریں، اور استغفار ضرور پڑھا کریں، جب وقت مل جائے، اللہ آپ پہ کرم فرما دے گا
  9. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاں یہ درست کہا ہے، شمشاد بھائی نے، بچت شماری آنی چاہیے آپ کو
  10. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کوئی مسئلہ نہیں آپ سلائی کڑھائی سیکھو، میں فیس دے دوں گا
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپ کون سا جلدی آئے ہو، میرا ٹائم پہلے ہے، اب جلدی سے چائے پلاؤ نہیں تو شکایت کردوں گا وہ نا صرف مرغا بنے بلکہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں
  12. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  13. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    روز محشر کہ جاں گداز بود اولین پرسش نماز بود
  14. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    شمشاد بھائی، ایک تو جرمانہ، آپ نے لفظ ٹائم استعمال کیا ہے، وقت نہیں، مجھے تو جرمانہ ہوا تھا نا :) دوسری بات، آپ درست کہہ رہے ہیں، میں نے غور نہیں کیا آج صبح ایس ایم ایس آیا اور میں نے محفل پہ لکھ دیا، اب میں پڑھتا ہوں کہیں، شکریہ
  15. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میرے خیال میں پاگل بجھیا بھی اسی کو کہتے ہیں
  16. mfdarvesh

    اردو محفل کا سکول (5)

    دنیا میں سب سے پہلے فجر کی اذان انڈوینشیا میں ہوتی ہے اور سب سے آخر میں جاپان میں ہوتی ہے
  17. mfdarvesh

    گھر بیٹھے دوسروں کے کمپیوٹرز استعمال کریں

    جی بھائی جان، درویشی میں بھی تو کمال ہونا چاہیے نا :)
  18. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ابھی تو کھانا بہت دور ہے، ملے گا تو پتہ چلے گا کہ کیا ہے
  19. mfdarvesh

    رچرڈہالبروک کی آخری چیخ

    بے گناہ کا خون رائیگاں نہیں جاتا
  20. mfdarvesh

    شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے

    خوش آمدید چھتر گارڈن سے پہلے سترہ میل والا ٹول پلازہ بنا دیا ہے اور وہ ایک گاڑی سے 45-50 روپے لے لیتے ہیں اس لیے اس چھتر گارڈن کی افادیت کچھ کم ہو گئی ہے، خاندان تو جاتے ہیں مگر عام لوگ ادھر کا رخ نہیں کرتے
Top