نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    شکوہ

    واہ واہ بہت خوب، ایک بیچارے مظلوم شوہر کا درد بھرا " شکوہ " پڑھ کر بہت لطف آیا :applause: اب اس کا جواب تو محفل کی ان شاعرات کو دینا چاہئے جو بیوی بھی ہوں اور بیچاری مظلوم بھی :jokingly: @محمدخلیل الرحمٰن بھائی بہت ساری داد قبول کریں:clap: ابھی تک تو سارے مظلوم بھائیوں نے داد دی ہے اب ایک بہن...
  2. مہ جبین

    بگھارے بیگن

    ترکیب تو اچھی لگ رہی ہے لیکن ہمارے گھر تو کوئی بینگن کھاتا ہی نہیں تو اگر کوئی پکائے تو مجھے ایک پلیٹ بھجوادے کہ اب میں ایک پلیٹ کیسے پکاؤں؟
  3. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ نایاب بھائی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔! بس یوں سمجھیں کہ اپنے خیالات کو سادہ سے الفاظ میں بیان کردیا اور بسسس۔۔۔۔۔۔ پرخلوص دعاؤں کے لئے جزاک اللہ خیراً ۔۔۔۔آمین الٰہم آمین اصل میں بات کچھ یوں ہے کہ میری ساس مرحومہ مغفورہ تو ہماری شادی سے بہت پہلے ہی اس دنیا سے رخصت ہوگئیں...
  4. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    گھر کے کام تو ہمیشہ خود ہی کئے لیکن اب گذشتہ 2 سال سے جھاڑو پوچھے کیلئے کام والی رکھی ہے، اس سے یہی چھوٹے موٹے کام کروالیتی ہوں برتن خود دھوتی ہوں اور کچن کا سارا کام خود ہی کرتی ہوں کپڑے بھی ماسی سے دھلواتی ہوں اصل میں چیزیں سنبھال کر رکھنے سے ہوتا یہ ہے کہ ہم اپنے ماضی کی یادوں میں رہنا...
  5. مہ جبین

    ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا

    ہوئے کعبے میں پیدا ، اور شہادت پائی مسجد میں خدا کے گھر کا وہ مالک، بشر یوں بھی ہیں اور یوں بھی حبِّ علی نہیں ہے تو جینا حرام ہے یہ مئے وہ مئے ہے جس کو نہ پینا حرام ہے بے خوف کہہ رہا ہوں کہ بے حبِّ اہلِ بیت بیکار اضطرابِ سجود و قیام ہے میر انیس بھائی جیسے شہید زندہ ہیں ایسے ہی...
  6. مہ جبین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  7. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا؟؟؟ زلزلہ آیا تھا؟؟؟؟ اللہ سب پر اپنا کرم کرے اور اپنی امان میں رکھے آمین
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام زین الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں تمہاری طرف سب خیریت ہے؟
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام سید تراب کاظمی بیٹا الحمدللہ میں ٹھیک ہوں تم کیسے ہو؟
  12. مہ جبین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ آمین
  13. مہ جبین

    اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے

    @محمدخلیل الرحمٰن بھائی لاجواب شکوہ ہے اب جوابِ شکوہ کا انتظار ہے :laugh:
  14. مہ جبین

    افتخار عارف غزل۔ حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ۔ افتخار عارف

    جو شعر بلال نے لکھا ہے وہی میرا بھی پسندیدہ ہے واقعی بہت خوب غزل ہے
  15. مہ جبین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ بہا ایڑی سے چوٹی تک پسینہ اب تو یہ مہینہ بھی رخصت ہوا چاہتا ہے
  16. مہ جبین

    جانتے ہیں، قادرِ ہر کار تم، بیکار ہم - حکیم آزاد انصاری

    دوستوں کو وحشتیں ہیں ، دشمنوں کو نفرتیں یار پر بھی بار ہم، اغیار پر بھی بار ہم واہ ، لاجواب انتخاب کاشفی بھائی
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام الحمدللہ بالکل ٹھیک
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :notlistening::shameonyou::nottalking:
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں سچی مچی کی آئسکریم تو کھلاسکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن تصویری آئسکریم کھلانا مجھے نہیں آتی :idontknow:جس کو آئسکریم کھانا ہے اس کو میرے گھر آنا پڑے گا :)
Top