مطلع اب درست ہو گیا ہے
دوسرے شعر میں 'ہمیشہ' مجھے بھرتی کا لگ رہا ہے ۔ اس کے بغیر بھی بات مکمل ہوتی ہوئی معلوم ہو رہی ہے۔ اور شعر میں دو لختی کا احساس بھی ہے
دوسرے مصرع میں 'میں' کی بجائے 'جو' استعمال کریں تو پہلے مصرع میں جو بات کی گئی ہے اس کی وضاحت میں دوسرا مصرع ہو جائے گا اور میرے خیال میں...