جب تلک تن میں جان باقی ہے
درد و غم امتحان باقی ہے
پہلے مصرع میں 'تن' کی جگہ کوئی اور لفظ استعمال کریں
اس کے علاوہ دوسرا مصرع بیان کے اعتبار سے نامکمل ہے۔
میری جاں تیری نیشِ مژگاں کا
دل پہ اب تک نشان باقی ہے
نیش کا مطلب مجھے معلوم نہیں اور اس وقت کوئی لغت بھی دسترس میں نہیں، لیکن تکینکی اعتبار...