نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد بعدازاں ایک گاڑی چھین کر فرار ہوئے اور یہ دونوں بوسٹن میراتھن دھماکوں کے سلسلے میں بھی پولیس کو مطلوب ہیں
  2. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس افسر جمعرات کی رات کشیدگی کی خبر سن کر وہاں پہنچے تھے جہاں انہیں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا اور بعد میں وہ ہسپتال میں چل بسے
  3. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    یہ آپریشن بوسٹن کے نواحی علاقے کیمبرج میں واقع معروف امریکی یونیورسٹی میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے کیمپس میں دو افراد شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا
  4. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    یہ مشتبہ شخص ان دو افراد میں سے ایک ہے جو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو بوسٹن میراتھن دھماکوں کے سلسلے میں مطلوب ہیں اور جمعرات کو ان کے خاکے بھی جاری کیے گئے تھے
  5. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    کنگز الیون پنجاب کا سکور 18 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز
  6. محسن وقار علی

    بوسٹن: مشتبہ ملزمان اور پولیس کا تعاقب

    امریکی شہر بوسٹن میں پیر کو میراتھن کے دوران ہونے والے دھماکوں میں پولیس کو مطلوب ایک شخص کی ہلاکت کے بعد اس کے دوسرے ساتھی کی تلاش کے لیے شہر کے قریبی قصبے واٹر ٹاؤن میں پولیس کا آپریشن جاری ہے بہ شکریہ بی بی سی اردو
  7. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    کنگز الیون پنجاب کا سکور 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 105 رنز
  8. محسن وقار علی

    نوشاب کے سوال و جواب

    وعلیکم سلام اس کا مطلب ہے کہ وہ کسی سے "مکالمے" میں مصروف ہیں یعنی کہ "پی ایم" اس میں آپ جو باتیں کریں گے وہ پبلک نہیں ہوں گی انہیں صرف وہ افراد دیکھ سکیں گے جنہیں آپ اس میں ٹیگ کریں گے
  9. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    لوجی:ROFLMAO: تم نے خود ہی تو مجھے "جاسوس بھیا" کا خطاب دیا تھا:rolleyes: اب ایک "جاسوس" کے لیے تو ایسی چیزیں ڈھونڈنا ناممکن نہیں ہے نا:battingeyelashes:
  10. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    ٹیگ نامہ
  11. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    شیورلیٹ کار کا مائی لنک نظام بھی اس نمائش میں پیش کیا گیا۔۔ یہ نظام نہ صرف ایپل اور اینڈرائڈ آلات کی متعدد ایپلیکیشنز چلاتا ہے بلکہ سری کمانڈ سافٹ ویئر سے بھی مطابقت رکھتا ہے
  12. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    کنگز الیون پنجاب کا سکور 16 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز
  13. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    نمائش میں باتیں کرنے اور گانے والے دانت صاف کرنے کے برش بھی رکھے گئے تھے۔ جنہیں مشہور بینڈز اور کارٹون کرداروں سے منسوب کیا گیا ہے۔
  14. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    ایگو کا یہ ویڈیو کیمرہ ایک ایسا فل ایچ ڈی کیمرہ ہے جس میں وائی فائی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ اس کی تصاویر کو کسی سمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی قیمت 179 ڈالر ہے
  15. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    ویمو لائٹ سوئچ نامی یہ سوئچ بیلکن کمپنی کی پیشکش ہے اور اسے سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کی مدد سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ انچاس ڈالر مالیت کا یہ سوئچ بھی رواں سال موسمِ گرما میں دستیاب ہوگا
  16. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    یہ بارہ بٹنوں والا جیلا جی ایکس گیمنگ ماؤس ہے۔ جینیئس کمپنی کی جانب سے تیار کردہ یہ ماؤس ایک سیکنڈ میں 72 میکرو کیز فی بٹن ریکارڈ کر سکتا ہے اور اس کی قیمت ننانوے ڈالر ہے
  17. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    یہ برقی کانٹا آپ کے کھانا کھانے کی رفتار پر نظر رکھتا ہے اور آئندہ موسمِ گرما میں سو ڈالر کے عوض دستیاب ہوگا۔ اس کانٹے میں موجود نظام نہ صرف کھانے کی مقدار اور کھانے والے کی رفتار پر نظر رکھتا ہے بلکہ تیزی سے کھانا کھانے والوں کو تھرتھراہٹ اور روشنیوں کی مدد سے متنبہ بھی کرتا ہے
  18. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    کنگز الیون پنجاب کا سکور 15 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز
  19. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔۔ ۔پچیسواں میچ۔۔۔ ۔کنگز الیون پنجاب بمقابلہ سن رائزرز حیدر آباد

    کنگز الیون پنجاب کا سکور 14 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز
  20. محسن وقار علی

    لاس ویگاس میں الیکٹرانکس شو

    اس نمائش میں ایورسینس برقی تھرموسٹیٹ بھی پیش کیا گیا۔ اس تھرموسٹیٹ کو سمارٹ فون کی مدد سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے
Top