نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    یہی تو اس کی سب سے بڑی خوبی ہے کہ اسے "پاز" کیا جا سکتا ہے دراصل اس میں فائل کو بہت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بانٹا جاتا ہے اور وہ ایک ایک کرکے ڈاؤن لوڈ ہو کر اپنی مقررہ جگہ جڑتے جاتے ہیں
  2. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    ٹورنٹ فائل ڈھونڈنے کے لیے کئی ٹورنٹ سائٹز ہیں جیسے کہ کے اے ٹی http://kat.ph/
  3. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    طریقہ کا سادہ ہے اس میں آپ بیک وقت ڈاؤن لوڈ بھی کر رہے ہوتے ہیں اور اپ لوڈ بھی دوسروں سے آپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں اور دوسرے آپ سے یوں ایک دوسرے کے تعاون سے کام چلتا ہے ٹورنٹ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے آپ کو دو چیزیں چاہیے ہوں گی ایک ٹورنٹ کلائنٹ جیسے کہ یو ٹورنٹ http://www.utorrent.com/ دوسرے...
  4. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    ساڑھے چھ جی بی کا ایک ٹورنٹ ہے:battingeyelashes: لیں گے:sneaky:
  5. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    شکریہ انکل:love: سب آپ کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے:bighug:
  6. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    یوگینڈا کے کوئین ایلزبتھ نیشنل پارک میں یہ شیر درخت پر چڑھ کر سونے لگا ہے۔ تصویر بشکریہ نیشنل جیوگرافک ڈاٹ کام
  7. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    بندھو گڑھ نیشنل پارک بھارت میں ایک پھندے میں رکھے ہوئے کیمرے کو اس شیرنی نے خود ہی حرکت دی جس کے نتیجے میں اس کی یہ تصویر بنی۔
  8. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    اگست انیس سو اٹھانوے میں نیشنل جیوگرافک نے زیرِ سمندر ٹائٹینک جہاز کے غرق شدہ حصے کی تصاویر شائع کیں جس کا مضمون ’سہ طرفہ سانحہ‘ کے نام سے شائع ہوا تھا۔ یہ تصویر انیس سو اکانوے میں بہترین فوٹوگرافی کی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بنائی گئیں تھیں۔
  9. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    نیشنل جیوگرافک میں شائع کی گئی بہت اہم تصاویر میں سے ایک چاند پر خلابازوں کے اترنے کی تھی۔ اس تصویر میں خلا باز بز ایلڈرن چاند کے خاموشی اور سکون کے سمندر پر ٹہل رہے ہیں۔
  10. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    انیس سو چوراسی میں نیشنل جیوگرفک سوویت یونین کے آہنی پردے کے پیچھے گیا جس کی ایک تصویر میں ماسکو میں سرخ سکوئر میں پارٹی ورکرز یوم مئی کا مارچ کر رہے ہیں۔
  11. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    انیس سو تریسٹھ کی ایک تصویر جب پہلی امریکی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی۔ یہ تصویر فوٹوگرافر بیری بشپ نے کھینچی۔
  12. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    انیس سو چونسٹھ کی اس تصویر میں پریماٹولوجسٹ جین گوڈل اور ایک چمپینزی بچے فلنٹ کے درمیان تعلق کا ایک دل کو چھونے والا لمحہ قید ہے۔ یہ تصویر تنزانیہ کے گومبے سٹریم ریزرو میں لی گئی۔
  13. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    انیس سو اڑتیس میں میتھیو سٹرلنگ نے میکسیکو کے علاقوں ٹبیسکو اور ویراکروز میں گیارہ بڑے بڑے پتھر کے سر دریافت کیے جن کا تعلق قدیم اولمیک تہذیب سے تھا۔ یہ سر پندرہ سالوں تک مدفون رہے۔
  14. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    فوٹو جرنلسٹ مینارڈ اوون ولیمز اپنی پسندیدہ تصویر کے بارے میں یاد کر کے حیران ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات کے بازار میں اس تصویر کے کھنچنے کے دوران کے تین سیکنڈز میں کسی نے آنکھ تک نہیں چھپکی۔
  15. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    رابرٹ ای پئری اپنی تصاویرکی فلم کو برفانی تودوں میں گھرے یخ بستہ نمکین پانیوں میں روزانہ دھونا ان کے معمولات میں شامل تھا۔ اس مہم کے لیے نیشنل جیوگرافک نے انہیں سپانسر کیا تھا۔
  16. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    اس تصویر میں نیشنل جیوگرافک کی پرانی تصاویر میں سے کچھ یہاں شامل کی گئی ہیں جیسا کہ فوٹوگرافر رابرٹ ای پئری کی انیس سو نو کی قطب شمالی کی مہم کے دوران کی یہ تصویر ہے۔
  17. محسن وقار علی

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کے 125 سال

    نیشنل جیوگرافک سوسائٹی اپنی ایک سو پچیسویں سالگرہ منا رہی ہے۔ اس تصویر میں جیزا کے احرام کے پاس تین اونٹوں کے سوار نظر آرہے ہیں۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو اسی موضوع پر سید شہزاد ناصر انکل کا دھاگہ
  18. محسن وقار علی

    بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بل فائٹ

    بے قابو سانڈ کئی بار لوگوں کی جان بھی لے لیتے ہیں
  19. محسن وقار علی

    بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بل فائٹ

    ایک سانڈ کو قابو کرنے میں کئی لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے
Top