نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    ماموند قبیلے نے باجوڑ میں مل کر امن عامہ برقرار رکھنے کی مقامی لوگوں کے مطابق اچھی روایت ڈالی ہے۔ ایک قبائلی اجلاس میں لیویز اور قبائلی لشکر کے اراکین محو گفتگو ہیں
  2. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    باجوڑ میں جگہ جگہ شدت پسندوں سے لڑائی میں ہلاک ہونے والے فوجی اور قبائلیوں کے نام درج ہیں۔ ماموند قبائلی لشکر کے ہیڈکوارٹر میں قبیلے کے ملک شاطر خان بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
  3. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    لوئسم بازار، باجوڑ جہاں کبھی سینکڑوں دوکانیں ہوا کرتی تھیں مگر اب یہاں کچھ نہیں رہا۔ باجوڑ میں شدت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان سب سے بڑی لڑائی یہیں لڑی گئی۔ فوجیوں نے اب اسے الضرار چوک کا نام دیا ہے۔
  4. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    ضلع دیر سے باجوڑ ہونے والا راستہ۔ یہ راستہ طویل ہے لیکن محفوظ ہونے کی وجہ سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مہمند ایجنسی سے بھی ایک راستہ ہے لیکن اس خطے میں خراب حالات کی وجہ سے اسے استعمال نہیں کیا جاتا۔
  5. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    باجوڑ لیویز کا ایک ڈرائیور جو اپنی سکرین پر فوجی خواتین کی بڑی تصویر لیے گھومتا ہے
  6. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    باجوڑ میں محکمہ جنگلات کی ایک نرسری میں زمین پر بنایا گیا پھول جو بھارتی اثر کی یاد دلاتا ہے۔
  7. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    باجوڑ کے عنایت کلی میں واقع لیویز چوکی جو طالبان نے دو مرتبہ بارود سے اڑائی تھی۔ دوسری مرتبہ اسے اس وقت تباہ کیا گیا جب اس کی تعمیرِ نو جاری تھی
  8. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    اکثر سڑکوں کے کنارے فوج نے ڈیڑھ سو میٹر تک سکیورٹی نکتہ نظر سے یا تو عمارتیں گرا دی ہیں یا پھر ان میں خود موجود ہیں۔
  9. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    باجوڑ ایجنسی سے آنے جانے والی ہر گاڑی کی تفصیلی تلاشی لی جاتی ہے۔
  10. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    امن و امان کی زیادہ تر ذمہ داریاں قبائلی پولیس یا لیویز نے اپنے ذمہ لی ہوئی ہے اور جگہ جگہ چیکنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
  11. محسن وقار علی

    باجوڑ ایجنسی کے شب و روز

    پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں بی بی سی اردو کے ہارون رشید نے کیا دیکھا۔ پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں حالات پرامن ہیں اور وہاں میں فوج کی موجودگی اب کم ہی دکھائی دیتی ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  12. محسن وقار علی

    ہندوستانی اسپتال میں پاکستانی لڑکی کو نئی زندگی ملی

    پاکستان کی ایک 16 سالہ لڑکی مدیحہ طارق کو ہندوستان میں ایک نئی زندگی مل گئی جو ہندوستان کو اب "اپنا ملک" محسوس کرنے لگی ہے جہاں اُس کے جگر کی پیوندکاری کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ مدیحہ کا تعلق لاہور سے ہے جو جگر کے سنگین عارضہ کے سبب کوما میں پہنچ جانے کے بعد 3فروری کو ذریعہ طیارہ ہندوستان لائی...
  13. محسن وقار علی

    اپالو 11 مشن : تاریخی تصاویر

    تاریخی تصاویر کی شراکت کا شکریہ انکل:love: کاش کہ میں ہر تصویر کو "زبردست" کی ریٹنگ دے سکتا:daydreaming:
  14. محسن وقار علی

    نایا ب گلا بی ہیرا تین کر وڑ نو ے لا کھ ڈالر سے زائدقیمت میں نیلا م

    یہی خبر تعمیر نیوز سے جنوبی ہندوستان میں گولکنڈہ کی کان سے دستیاب ایک غیر معمولی 34کیرٹ کا ہیرا جو کبھی دنیا کے متمول ترین شخص حیدرآباد کے آخری نظام کی ملکیت تھی، یہاںایک ہراج میں 39ملین امریکن ڈالر کی ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا۔ نیلامی کے منتظمین نے بتایاکہ پرنسی نامی اس ہیرے کو نیویارک کے...
Top