میں نے کل ایک پوسٹ میں چند سوالات کئے تھے، مجھے اندازہ تھا کہ یہ غلط فہمی بہت عام ہے کہ ایک جانور دوسرے میں بدل سکتا ہے
دیکھئے، ارتقا کے نظریہ کے مطابق ابتداء میں ایک جاندار تھا، اس سے دو ہوئے، دو سے چار، چار سے یہ سلسلہ آگے بڑھتا ہوا آج تک جاری ہے۔ اب ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ بندر اور انسان آپس...