نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ ادا کرنے کی عادت ھے آپ اسے سنجیدہ نہ لیا کریں:) صرف لکھتی ہوں ادا نہیں کرتی شکریہ
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    حلوہ بھی کھایا جا سکتا ھے مزے کے لئے تو
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ذومعنی جملے بھی بڑے کاری زخم لگاتے ھیں کئی بار
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    دم نہ نکلے تو باقی سب خیر ھے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    داغ پڑ جائیں گے گرم کڑاہی سے تو
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    شکریہ آپ کا بدھ کو بہت مصروف رہی نہیں‌آ پائی مگر آج فارغ ہوں اب چھٹیاں ھیں
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خوشی کا آداب قبول ہو یہ الگ بات ھے میرا ذکر کیا نہیں کسی نے:(
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    ذرا سنبھل کے آگ بھڑک بھی جایا کرتی ھے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    حلوائی کا کفگیر کیوں نہ ماروں:)
  10. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کچھ نہیں ہوا کھوجی بابا دعا ئیں عید گزر گئی اب کیا کہوں وہی کہ شعر میں سے اپنی مرضی سے لفظ چن کے شعر لکھا جا سکے اس طرح زیادہ لوگ حصہ لیں گے اس میں:) قسمت اچھی ھے بچہ:)
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    زبان درازی نہ سیکھ لیں کہیں:(
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    جناب انھوں نے سونا ھے پائیں باغ میں چہل قدمی نہیں کرنی
  13. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    شرمانا سیکھ رھے ھیں کیا
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ٹکٹکی لگا کے تاروں‌کو دیکھیئے گا اگر نیند نہ آئے تو
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    مجھے آپ کی طرح ٹانگ تڑوانے کا شوق نہیں:)
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچنا کیا ھے کل کام پہ کیسے جاؤں گی برف باری ہو رہی ھے :worried:
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آج میں جو آ گئی ہوں :(
  19. خوشی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    لو آج ہم نے توڑ دیا رشتہ امید لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم
Top