23 نومبر کو روزنامہ جنگ میں خبر آئی
تہران …فارن ڈیسک…ایرانی صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے لیے شادی کی بہترین عمر16سے18سال کے درمیان ہے انہیں اس عمر سے قبل شادی نہیں کرنی چاہیے ا گر چہ ایرانی قانون لڑکیوں کو 15سال کی عمر میں شادی کی اجازت دیتا ہے۔ برطانوی اخبار’انڈیپنڈینٹ‘کے مطابق ایرانی...