نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ ۔ ۔ ۔ کیا رٹرن شاٹ کھیلا چودھری صاحب ۔ ۔ فکڑ نا کڑیں ۔ کوی بات نہیں ھماری نظریں ہیں آپ کے لیے درخت ثابت نھیں ہونگی ;)
  2. اکمل زیدی

    امامیات (کالم 3)

    امام عربی کا ماخوذ لفظ ہے، اس کا معنی رہبر ہے۔ (جو مذکر و مونث دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے)
  3. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    یار چودھری صاحب میں نہیں مانتا آپ اتنے گرے ھوے ھو ۔ ۔ ۔ :laugh:
  4. اکمل زیدی

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    سر جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے مگر قرآن میں ہی تو اللہ فرماتا ہے کے (سورۃ النحل رقم الآیۃ:43) اگر تمہیں خود پتہ نہیں تو اہل ذکر سے پوچھو، ان سے معلوم کرو" تو اب کون دعویٰ کرے کے اسے سب سمجھ آگیا ۔ ۔ ۔ متشابہات اور دیگر آیات میں کیسے اپنے آپ کو علم کو کافی گردانیں ؟
  5. اکمل زیدی

    اسلام آباد راولپنڈی کے محفلین سے ملاقات کا موقع

    تابش صاحب سے ضرور ملیے گا ۔ ۔ ۔ اور تھوڑی سی سردی لانے کا کہنا تھا ۔ ۔ مگر اب رہنے دیں وہ اک دو دن ھوے آچکی ھے :)
  6. اکمل زیدی

    satanism کیا ہے؟

    جتنی بھی ریشہ دوانیاں دنیا کرلے ۔ ۔ انجام ۔ ۔ ۔ غلبہ اہل حق ہی ہے ۔ ۔ ۔ :)
  7. اکمل زیدی

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    اس طرح بہتر نھیں ہو گا ۔ ۔ ۔ اللہ نے کیا حدود مقرر کی ہیں ، اللہ کن پریکٹسز پر فوکس کرنے کو کہتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کے میری تجویز کردہ مفسر کی تفسیر سے آپ غیر متفق کیوں ہوے۔ ۔ ۔ ؟
  8. اکمل زیدی

    محاسن و معائبِ سخن

    متفق ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    عجب تعلق

    ۔ ۔ ۔ خوبصورت ۔ ۔ احساس سے مزیّن ۔ ۔ ۔ دلوں کے تار چھیڑتی خوبصورت۔ ۔ تحریر ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گے

    سر جی جملے میں کچھ مس میچ تو نھیں ؟ یہ "نا" اضافی تو نھیں لگ گیا ؟ یا آخر میں "ںہیں" کی جگہ ہے تو نھیں لگانا تھا ؟
  11. اکمل زیدی

    خدا کرے نیا سال خدا کی نافرمانی سے نہ شروع ھو اور پورا سال یہی پیش نظر رہے ۔ ۔

    خدا کرے نیا سال خدا کی نافرمانی سے نہ شروع ھو اور پورا سال یہی پیش نظر رہے ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    ایک لمبی تمہید !

    بہت آسانی سے دستیاب ھے آن لاین بھی مل سکتی ھے عنوان جو آپ کو ملا وہی ھے کیمیاء محبت" کا اردو ترجمہ ہے ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    کہا لاہور کو جائیں، کہا لاہور کو جاؤ

    بہت شکریہ سلطان بھای ۔ ۔ ۔ مگر اب تو چاک رہا ہے نا گریبان رہا ھے ۔ ۔ ۔ فون چینج کر لیا اب تو ۔ ۔ ۔ :)
  14. اکمل زیدی

    ایک لمبی تمہید !

    میرے قلیل علم میں اک کتاب کا نام ھے پڑھیے گا ۔ ۔ ۔ رجب علی خیاط صاحب کی "کیمیا محبت" فارسی میں ھے اردو ترجمہ بھی ہو چکا ھے "اور میں نے خدا کو پالیا" کر کے نام ھے ۔ شاید ۔ ۔۔
  15. اکمل زیدی

    الله آپ کو اور بچوں کو صحت و تندرستی عطا کرے .

    الله آپ کو اور بچوں کو صحت و تندرستی عطا کرے .
  16. اکمل زیدی

    تابش بھا ی سب خیر ھے نا ؟

    تابش بھا ی سب خیر ھے نا ؟
  17. اکمل زیدی

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    جی دیا ۔ ۔ ۔ اب کریں تعارف ۔ ۔ پیش ۔ ۔ ۔ :D
  18. اکمل زیدی

    اپنے اپنے دین و مذہب کی کتابیں تو پڑھو - نسل آدم سے دوستی ہو جأے گی- آسمانی ہر صحیفے کی حقیقت...

    اپنے اپنے دین و مذہب کی کتابیں تو پڑھو - نسل آدم سے دوستی ہو جأے گی- آسمانی ہر صحیفے کی حقیقت ایک ہے- سوز دل سے کام لو، روشنی ہو جأے گی-
  19. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    کراچی کا رومٹنک دسمبر کچھ اسطرح : پہلی بار ھوا یہ دسمبر میں - تیری یاد سے پہلے پسینہ آیا :LOL:
Top