نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    میری اداسی بھی کنواری ہے

    ٰیہ خوب تو نہیں ھے ۔ ۔
  2. اکمل زیدی

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    آپ کو ہم نے داد دی . . . . مگر آپ نے . . . ہمیں داد دے دیا ........بھائی کسی کے پاس فقیری مرہم ہو تو دینا . . .
  3. اکمل زیدی

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    آپ نے شاید ملاحظہ نہیں کیا . . . ہم نے چاروں بار پسندیدگی کا اظہار کیا :)..سال بھر بھی کر سکتے ہیں . . . :(
  4. اکمل زیدی

    حقیقت۔۔۔۔

    :laugh:
  5. اکمل زیدی

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    اپنے دوسرے سٹائل میں جواب دوں تو کچھ اسطرح ہوگا . . . :D میں : واہ کیا پالک آلو بنایا ہے آپ نے بہت مزے کا ہے دوسری بار واہ کیا پالک پنیر ہے مزہ آیا تیسری بار واہ کیا ثابت مرچوں کے ساتھ پالک بنایا آپ نے چوتھی بار زبردست کیا ساگ بنایا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پالک کا ....:rolleyes: صائمہ شاہ : ٹھیک ہے...
  6. اکمل زیدی

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    محترمہ بات بہت واضح ہے محترمہ صائمہ شاہ اپنی جگہ بلکل درست ہیں اور میں اپنی ۔رائے میں صائب ...خود دیکھیں وہ موضوعات میں تنوع اور ندرت کی بات کر رہی ہیں جبکے میں آپ کے خیالات میں ندرت کی توثیق کر رہا ہوں اس کی وضاحت اگر چاہیں تو اس طرح ہوسکتی ہے کے خیالات ایک ہی موضوع پر رہ کر مختلف اسلوب سے...
  7. اکمل زیدی

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    واقعی ..عمدہ کاوش ہے . . . بڑی ندرت ہے آپ کے خیالات میں . . .
  8. اکمل زیدی

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    اور۔ ۔ ۔۔ خوب ھی ۔ ۔ ۔ تصرف کیا آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔:)
  9. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    کام ایسا کرو کے لوگ کہہ اٹھیں . . . . . . . . او ...چل بھئی ...رہنے دے تو ...ہم خود کرلینگے:oops: . . .. :LOL:
Top