نتائج تلاش

  1. دوست

    اینٹی وائرس چاہیے

    اے وی جی ایک بار انسٹال ہوجائے تو پھر خیر ہے۔ اگر وائرس سے متاثرہ پی سی پر انسٹال کریں گے تو یہ سکین کرنے کے دوران متاثرہ فائلیں ری پئر کرنے کی بجائے حذف کرتا جائے گا۔ یہی اس میں اور نارٹن وغیرہ میں فرق ہے۔ وہ ری پئر کرسکتے ہیں لیکن سسٹم کے ریسورسز بھی بہت کھاتے ہیں۔
  2. دوست

    آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

    میرا لینکس ڈیسکٹاپ مع وال پیپر
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    تاسف مشہور شاعر احمد فراذ کی صحتیابی کے لئے دعا

    اللہ تمام بیماروں کو شفاء دے۔ آمین
  5. دوست

    فیس‌بک اور اردو

    انسٹال کرلیا۔
  6. دوست

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    راہبر تم اس کے لیے ایک ٹیوٹوریل کیوں نہیں لکھ دیتے۔ ابن سعید اب یہ بھاگنے نہ پائے ;) موصوف بیسیوں ورڈپریس تھیم اردو کرچکے ہیں۔ اس لیے کوئی عذر قابل قبول نہیں‌ ہونا چاہیے۔
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    تعارف رئبیکا افتخار

    جی آیاں نوں
  9. دوست

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے کوشش کرتا ہوں۔ وسلام
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    پھر حاضر ہے اس کی سپیسوں نے تھکا مارا صبح سے۔ کمبخت عجیب فارمیٹنگ ہے فائلوں کی کہ سپیس ہی جان نہیں چھوڑتی لفظ میں۔ خیر اب اس میں ایک فائل ایررفل کے نام سے بن جاتی ہے جس میں ادھورے ترسیمے لکھے جاتے ہیں۔ ان کو اصل فائل میں دیکھ کر خود سے لک اپ بنایا جاسکتا ہے۔ اس بار بہت کوشش کی ہے کہ ایرر کم سے...
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    دو حرفی حروف میں مسائل کے لیے اس کو دوبارہ دیکھتا ہوں۔ سابقے لاحقے بھی بدل جائیں گے اور فائل چننے کے لیے ڈائلاگ بھی مہیا ہوجائیں گے انشاءاللہ۔ لک اپ کے نام کو بھی دیکھتا ہوں۔ وسلام
  15. دوست

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    بہت اچھے۔ میں نے سنا تھا کہ جاوا میں ایک فائل میں ایک ہی کلاس لکھی جاسکتی ہے۔ کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ اس میں بھی ذیلی کلاسز ہی ہیں شاید؟
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    اطلاقیہ حاضر ہے ایک عدد psnames.txt فائل اس میں شامل ہے جس میں ہر اردو حرف اور اس کے لک اپ نام کو ایک لائن میں | کی علامت سے الگ کرکے لکھا گیا ہے۔ اس میں حسب ضرورت تبدیلی کرکے لک اپ کے نام کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ ترتیب وہی رہنی چاہیے یعنی پہلے رومن میں لک اپ نام پھر پائپ سائن اور اس کے بعد اردو...
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    قرآن میں کچھ بھی تفصیل سے بیان نہیں کیا گیا۔ ایک جان سے مراد آدم علیہ السلام بھی ہوسکتے ہیں اور کوئی خلیہ بھی۔ خیر ارتقاء بھی ہے یا ذہین صورت گری بھی تو۔۔۔ بات تو یہ ہے کہ ہر دو صورتوں میں اللہ وحدہ لاشریک کا ارادہ ہر ہر مرحلے پر کارفرما رہا اور رہتا ہے۔ ورنہ سب سے خلیہ پیدا ہونے کے لیے جن...
  20. دوست

    جاوا میں اردو ایڈیٹر!

    بالکل حرج تو کوئی بھی نہیں۔ جاوا پر اس سلسلے میں رشک آتا ہے کہ اس میں ہر اے پی آئی موجود ہے سسٹم سے آزاد۔ مونو پر ایسا نہیں ہے بہت سارا کچھ ابھی باقی ہے۔ اس کی وجہ ڈاٹ نیٹ کا پوری طرح معیار بند نہ ہونا ہے۔ مائیکروسافٹ وہ بکری ہے جو دودھ تو دیتی ہے لیکن مینگنیاں ڈال کر۔:rolleyes:
Top