محسن حجازی اور ظہور احمد سولنگی اب کسی فونٹ پر کام نہیں کررہے۔ انھیں مرکز فضیلت کی ملازمت سے کئی ماہ پہلے سبکدوش کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد ان بیٹا فانٹس کا والی وارث کون ہوگا، کوئی نہیں جانتا۔ یہ کھڈے لائن لگ جائیں گے، یا آئندہ سالوں میں عوام کے لیے پیش کیے جائیں گے کوئی پتا نہیں۔ مرکز کے احباب...