نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    پیروڈی: وہ دن میں چھپ کے جو بیٹھک میں جایا کرتا تھا ٭ تابش صدیقی

    بہت خوب تابش بھائی۔ یہ بنٹے کانچ کی گولیوں کو کہتے ہیں نا
  2. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    فیڈرر اور نڈال اپنے اپنے مقابلے جیت کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ چکے ہیں فیڈرر کا مقابلہ قدرے سخت رہا
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا کیوں کر رہی ہے ثمرین
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھولک لے کے حاضر ہوتا ہوں ابھی
  5. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    پھر تو یہ کافی نامعقول حرکت ہوئی
  6. فہد اشرف

    یو ایس اوپن 2017

    سال کا چوتھا اور آخری گرینڈ سلیم شروع ہو چکا ہے۔ مردوں کے مقابلے میں اس بار ٹاپ فائیو سے صرف نڈال اور فیڈرر ہی شرکت کر رہے ہیں جب کہ وارنکا ( موجودہ یو ایس اوپن چیمپئن)، مرے اور نول نہیں کھیل رہے۔ خواتین کے مقابلے میں شاراپووا نے دوسرے نمبر کی سمونا ہالیپ کو شکست دے کر اپنے ارادے ظاہر کر دئے ہیں...
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو چائے نہیں پیتے وہ کیا کرتے ہیں
  8. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    توہین ہو ثمرین کی یہ ہم سے برداشت نہیں ہو سکتا، ہم نے ثمرین کی چائے پی ہے۔
  9. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہیں کہو کہ گزارا صنم پرستوں کا بتوں کی ہو اگر ایسی ہی خو تو کیوں کر ہو غالب
  10. فہد اشرف

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    'پھپھو کی بیٹی' اور 'ایک اور پھپھو بیٹی' کوئی پاکستانی ٹیلی فلم تھی، مزا آیا پنجابی اردو سن کے۔ اور اس سے پہلے گارجین آف دی گلیکسی کے دونوں پارٹ دیکھے گروٹ اور راکٹ دونوں بہت پسند آئے
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طے ہے کہ اس محفل میں غلطی پکڑی ہی جائے گی
  12. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوق نہیں ہے منفی ریٹنگ دینے کا، ایک کال ریسیو کرنے کے چکر میں غلطی سے مسٹیک ہو گئی :p
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضمیر اب تک ملامت کر رہا ہے اس غلطی پر
  14. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا غالب
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں بات تو دل کو لگتی ہے
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا پیغام محبت ہے
  17. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ بھی رہا ہے کوچۂ جاناں میں اپنا رنگ آہٹ ہوئی تو چاند دریچے میں آ گیا اظہر عنایتی
  18. فہد اشرف

    من عاشقِ چشمِ مست یار استم

    من عاشقِ چشمِ مست یار استم
  19. فہد اشرف

    میر میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب ۔ میر تقی میر

    فاتح بھائی لنک یہ رہا اشعار کے بارے میں بعض غلط فہمیاں ابھی میں نے بھی پڑھا نہیں ہے کلاس سے آ کے دیکھتا ہوں
  20. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو لے ڈوبا ترا شہر میں یکتا ہونا دل بہل جاتا اگر کوئی تجھ سا ہوتا شہریار
Top