اوکے بس میرا دل ٹوٹ گیا ہے اس گیم سے اب مجھے کبھی نہی کھیلنا یہ گیم ۔ویسے بھی تو ہار ہی جانا ہوتا ہے ۔۔۔اور میں تو آپ کے کہنے سے ہاری ہوں اپ نے کہا تھا بوٹم سے کھیلنا یہ گیم سو ۔۔۔میں نے یہ بھی سیکھا ہے آج کہ کبھی کسی پر مزاق میں بھی ٹرسٹ نہی کرنا چاہیئے۔