میں نے یہ خواب بہت پہلے دیکھے تھے پر کسی سے بیان نہیں کئے ۔۔ میں نے پڑھا تھا کہ خواب کسی ایسے شخص سے پوچھیں جس پر آپ کو بھروسہ ہو ۔۔۔۔۔ اور میں نے کسی سے بیان اسلئے نہیں کئے کہ کوئی غلط تعبیر بھی بتا سکتا ہے ۔۔۔۔ اور اکثر ابو کاشان کی طرح خواب دیکھتی ہوں،اپنے چھت سے گھرتی ہوں اور اور جب جاگ جاتی...