نتائج تلاش

  1. زینب

    ترکِ تعلق سہی غیروں سی گفتگو رھنے دو

    نہ جگاؤ ھمیں ابھی اس خوابِ حسیں سے کچھ پل اور ھمیں ان کے روبرو رھنے دو بہت خوب
  2. زینب

    ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا

    شاندار بہت خوبصورت شیئرنگ سعدیہ
  3. زینب

    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی (1)

    اللہ پاک حماس کو اور سارے فلسطینوں کو ہمت حوصلہ اور طاقت دے تاکہ وہ تمام مسلمانوں کے دشمن کا نام و نشان مٹا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    فہد بھائی بہت بہت مبارک ہو پہلے آپ "ابو شامل "تھے اب کیا" ابو کامل" ہو جایئں گے
  5. زینب

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سارا کے بھائی جان ہمیں رسید دیں‌یہ نا ہو آپ پھر سے مکر جایئں بھئی مجھے تو کل والی بات سے کوئی بھروسہ نہیں رہا:grin:
  6. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    نہیں بھائی کان نا پکڑیں میں ویسے ہی آگئی ہوں:grin:
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلاممممممممممم میں تو ٹھیک ہوں باقی سب باری باری آکے اپنی خریت بتایئں گے
  8. زینب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    عمار۔۔ہایئں یہ کون ہے۔بھئی میری تو جان پہچان ہی نہیں ہے اس لیے کچھ بھی لکھا نہیں جا سکتا
  9. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    :roll: ہایئں۔۔۔:roll: بجلی کا بحران سعودیہ میں کہاں وہ تو پاکستان میں‌ہے:beating::beating::beating::beating:
  10. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    دیکھا شمشاد بھائی روپوش ہو گئے ہیں تحقیقات کا سنتے ہیں انڈر گراونڈ چلے گئے ہیں اب تو لگتا ہے ایک تحقیقاتی کمیٹی بنے ہی بنے
  11. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا بلکل بلکللللللللللللللللللللل شمشاد بھائی کا کورٹ مارشل کریں
  12. زینب

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    انتہائی بےہودا کام کیا غداری نے ہمارے قائد کی توہین کی اس نے ویسے بھی غداروں سے اس کے علاوہکیا امید کی جا سکتی ہے
  13. زینب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    پا جی یہ آپ میرے ساتھ سیاست کر کے اچھا تو نہیں کرتے پر چلیں خیر کوئی گل نہیں
  14. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    آپ وک کیوں لگتا ہے کہ میں‌بھی ویسا ہی کروں‌گی جیسا آپ نے کیا۔۔۔۔تفصیلی روشنی دالیے:blush:
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کیسے نا ہوتا دھمکی کام کر گئی
  16. زینب

    سب خواتین سے ایک سوال

    شکر کریں بھائی نے یہ نہیں کہا کہ چلو چھپکلی مارنے کی شروعات آپ سے ہی کرتا ہوں:grin::grin:
  17. زینب

    سب خواتین سے ایک سوال

  18. زینب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    تو اپ اپنی فیکٹری میں کام کریں نے دوسرے ملکوں‌میں کیوں دھکے کھا رہے ہیں:eek:
  19. زینب

    مرد حضرات سے سوال ۔

    مغل بھائی مجھے آج تک سمجھ نہین ائی کہ اپ کے بیانات میرے حق میں‌ہوتے ہیں کہ میرے خلاف۔۔۔۔۔آج مجھے سمجھا ہی دیں بس:roll:
  20. زینب

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ہایئں‌ہایئں اقربا پروری سے بچاو کے لیے ہی تو بھائی میرا انتخاب کریں‌گے نا کہ اپنی اپ جیسے قریبی لوگوں‌کا
Top