حضورجزو کل سے جدا نہیں ہوتا.................
مگر کل جزو ہر گز نہیں ہوتا..........
آپ پیندے کو گلاس نہیں کہہ سکتے.............سو اسی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم آدمی کو اس شاپری جنجال سے صاف بچا رہے ہیں :):):)
لیجیے ناشتہ نبٹا.........ہماری صاحبہ کی مہربانی سے
اب آپ انتظار کیجیے صاحب ّعاالم کا............:)
ہم تو چلے کالج .......نوکر جو ہوئے اور نوکر شاہ کا بھی ہو تو نوکر ہی ہوتا ہے ..............:):):)
have a good day
یوں تو قرآن مجید کی تلاوت حدر اور ترتیل میں مختلف روایات میں انٹرنیٹ کے طول و عرض میں موجود ہیں...........تراجم کے ساتھ بھی مہیا ہیں۔
لیکن خوب صورت آوازوں اور مؤثر انداز سے کی گئی تلاوات کی ایک بہت خوب صوورت کلیکشن یہاں پہ موجود........یہ مختصر آڈیو کلپس کی شکل میں بھی موجود ہے اور بچوں کی...
کیا ستم ہے ترے ہوتے ہوئےاے جذبہ دل
میرا چاہا نہ ہو اور غیر کا چاہا ہو جائے
شرم اس کی ہے کہ کہلاتا ہوں کشتہ تیرا
زندہ عیسیٰٰ سے جو ہو جاؤں تو مرنا ہو جائے
بہت اچھے ............بہت خوب عاطف صاحب
کیا عمدہ شعر ہیں اور بالخصوص یہ دونوں
حضور..............ہم تو فارسی سے ویسے ہی نابلد ہیں
لگتا ہے آج آپ اس تاگے کو شاپرو شاپری کر کے چھوڑیں گے........
میرا خیال ہے ، شاپروں کی یہ دکان یہاں سے بڑھا کر کہیں اور پھٹہ لگایا جائے.........یہ نہ ہو کہ تعارف کا تاگہ شاپروں کی معلومات کا تاگہ بن جائے :):):)