نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    :):):)

    :):):)
  2. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    کلاسرا صاحب چند ایک باضمیر صحافیوں میں سے ہیں........... آپ نے درست فرمایا، کہ اللہ تعالیٰ کے خاص کرم سے ہی معاملات چل رہے ہیں ، ورنہ ہم نے اپنی طرف سے کسر نہیں چھوڑی
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اس قدر سخت موسم.......ہم لوگ تو یہاں کی گرمی کے ہی شاکی رہتے ہیں.......... وہاں تو پھر اخیر ہی ہوئی پڑی ہے...............
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے اطراف میں تو پانی اتر گیا ہے..........البتہ دیگر علاقوں میں ابھی بہت کام کی ضرورت ہے.............بہت سے علاقے متاثر ہیں..... اب اگر بارشوں کا ایک دور شروع ہو گیا تو مشکل ہو جائے گی
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    سستی کو دور کریں..........اور کسی دن اس سوچ کو عمل کا لباس پہنا ہی دیں......بے چاری بےلباسی کےاس عالم میں شرمندہ شرمندہ کونوں کھدروں سے جھانک رہی ہے........ :):):)
  6. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    عمر بھائی جمعہ کی نماز تک تو شدید حبس تھی.......... ابھی بادل گھر کے آئے ہیں.......ٹھنڈی ہوا زور شور سے چل رہی ہے..........اور پھوار تو شروع ہو چکی.........کھل کے برسنے ہی والا ہے......
  7. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    یہی میں سوچ رہا تھا، کہ یہ جو اساطیر ہم نے گھڑ رکھی ہیں..... بہت سے معاملات میں اپنی بے مثل صلاحیتوں کی........ان میں سے بہت سی لگتا ہے nation stateہونے کی وجہ سے ہی ہیں.............اپنی انا کو گنے کا رس پلانے کے لیے........ دکھ ہو رہا ہے
  8. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    بجا فرمایا آپ نے......... ہر طرف اندھیر نگری ہے.........اس کالم کو دیکھ کے تو یہی لگتا ہے.......
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام......... عمربھائی ! مزاج شریف
  10. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    حکمرانوں کی عدم سنجیدگی، انتظامیہ کی ناہلی اور قومی مفاد سے عدم دلچسپی............ کس کس چیز کا نوحہ لکھا جائے!!!!!
  11. فلک شیر

    لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا.............محمد اظہار الحق

    شکریہ نایاب بھائی................
  12. فلک شیر

    لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا.............محمد اظہار الحق

  13. فلک شیر

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

  14. فلک شیر

    :)

    :)
  15. فلک شیر

    گونگی بدمعاشی

    انیس بھائی!! ہر شریف آدمی گونگا بدمعاش ہوتا ہے......................:ROFLMAO:
  16. فلک شیر

    گونگی بدمعاشی

    بہت اچھے نین ................یار حالات آج کل کوئی اچھے نہیں لگ رہے............ عاطف بٹ صاحب سے پوچھتا ہوں...............:):):)
  17. فلک شیر

    گونگی بدمعاشی

    کہ درویشی بھی ہے عیاری، سلطانی بھی ہے عیاری...........:):):) گونگی بدمعاشی...............ہاہاہا یعنی قصور اسی غریب کا ہی نکلے گا............چھری اوپر ہو یا نیچے......
  18. فلک شیر

    تصویر میں دیکھو تو کسی شے کی کمی ہے یہ پھول، انہیں چھوتی ہوئی باد صبا، میں

    تصویر میں دیکھو تو کسی شے کی کمی ہے یہ پھول، انہیں چھوتی ہوئی باد صبا، میں
  19. فلک شیر

    نظم ۔ رشک بھرے دو سوال ۔ محمد احمد

    بالکل بجا کہا آپ نے............بالکل بجا
  20. فلک شیر

    نظم ۔ رشک بھرے دو سوال ۔ محمد احمد

    سوالات ہیں یا خیالات یا پھر واردات.......؟ :):):)
Top