نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم
  2. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    پاکستان اور فئیر الیکشن، مذاق کی نہیں رکھی ہوئی یہاں
  3. mfdarvesh

    پاکستان میں دنیا کا سب سے بڑا یوریا کھاد کا پلانٹ

    جی ہاں، یوریا کی بوری 1100 روپے سے تجاوز کر گئی ہے اور نایاب ہے، اس پلانٹ سے اینگرو تو کمائے گا پر کھاد کی قیمت کم نہیں ہوگی
  4. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک وسلم
  5. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    باہر تو بہت ٹھنڈ ہے دھند کے ساتھ
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم، اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں اسلام آباد میں آج دھند کا راج ہے مشکل سے صرف چند فٹ نظر آرہاہے، ٹھنڈ بہت ہے
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یہاں تو کوئلے نایاب ہو چکے ہیں اور انگیٹھی دوگنا قیمت پہ مل رہی ہے گیس تو ہے نہیں اور اگر ہے تو قابل استعمال نہیں ہے بہت کم پریشر کے ساتھ
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جب دنیا میں آئے تھے تب والدین کے اچھے ہی تھے :)
  9. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بہت مصروف رہا، پنڈی کا چکر لگ گیا تھا سارا دن ٹریفک میں غارت
  10. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  11. mfdarvesh

    کیا پاکستان میں بھی ایسا ممکن ہے

    بس یہ وہیں پہ ہے، یہاں تو ڈنڈا سروس ہے
  12. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    باہر تو بہت ٹھنڈ ہے، اندر اللہ کا شکر ہے اچھا ہے
  13. mfdarvesh

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    کوئی پانچ سو سال پرانی، محلے کہ ہی روح ہے
  14. mfdarvesh

    محفل چائے خانہ

    مریضان عشق کے لیے ہماری چائے ہی کافی ہے آتی ہے صدا پیالی سے، پیو اللہ شافی ہے
  15. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    پیپلز پارٹی بہت تیز ہے اگلے الیکشن میں انہوں نے ن لیگ کے خلاف ہو جانا ہے دیکھیے گا
  16. mfdarvesh

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    تعریف اس خدا کی، جس نےجہاں بنایا محفل بنائی اور ہمیں محفلین بنایا
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    وعلیکم اسلام، اسلام آباد میں بھی بہت ٹھنڈ ہے، ایسا ہی لزرتا ہوا جواب، ہیٹر کے سامنے
  18. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    جارحانہ رویہ صرف شمشاد بھائی پہ سوٹ کرتا ہے
  19. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
Top