نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں، اپنے کام جاری رکھیں جنابہ، یہ تو شکر کریں شمشاد بھائی نے آپ کو محفل کے چائے خانے کے برتن نہیں دے دیے بی مینڈکی
  2. mfdarvesh

    سیاست دانوں کی ایک دوسرے کےمتعلق بے باک تعریفیں اور محبت نامے ۔۔۔۔۔۔

    یہ اصل چہرہ ہے ہمارے سیاست دانوں کا، متحدہ نے تو حد ہی کر دی ہے اور یہ جماعت سب سے زیادہ پڑھا لکھا ہونے کا دعوی کر تی ہے
  3. mfdarvesh

    حضرات اکثر کمزور خواتین ( ذہنی طور ہی)کوہی کیوں پسند کرتے ھیں ؟؟؟؟؟

    مرد جتنا مرضی طاقتور ہو، ہوتا مظلوم ہی ہے :)
  4. mfdarvesh

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Tourist دیکھی ہے، اچھی مووی ہے اور اب Death Race 2 دیکھی ہے، پہلے پارٹ سے کچھ زیادہ بے ہودہ ہے مگر بنی اچھی ہے
  5. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    خود کدھر نقصان ہوتا ہے، بس کسی غریب کی زندگی تباہ کر دیتے ہیں یہ بگڑے امیر زادے
  6. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    کراچی میں تو سردی ہے ہی نہیں دن تو گرمی ہوتی ہے
  7. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    چھوڑیں جی، گپ تو یہ ہے کہ مولانا فٍضل الرحمان کتنے ڈیزل میں حکومت کے ساتھ واپس آئیں گے :)
  8. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کون سا غلط، سب ٹھیک تو لکھا ہے، آپ نے بی اے پنجابی میں کیا ہے کیا؟ بہت اوکھی زبان اے توبہ توبہ، ویکھ کے ہی ڈر لگدا اے
  9. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کیوں کبھی نلکا نہیں گیڑا، اسی ہینڈ پمپ کی بات کر رہا ہوں
  10. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں اب آپ ہی سے جلنا ہے، شمشاد بھائی سے تو جلنے سے رہا او جی، ٹانگ میں تو پورا اڑنے کا سوچتا ہوں :) جی جی، محفل آپ ہی کے دم سے آباد ہے اس لیے تو روز زکام ہو رہا ہے وہ بھی بی مینڈکی کو
  11. mfdarvesh

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    شکریہ استاد جی، یہ مائیکرو سافٹ کا پروگرام ہے اردو میں یا اس کو کنورٹ کیا گیا ہے؟
  12. mfdarvesh

    مبارکباد سال نو مبارک2011

    شکریہ، ناعمہ، یہ جو آپ نے پہلا شعر لکھا ہے یہ مجھے ایس ایم ایس پہ بھی موصول ہوا تھا
  13. mfdarvesh

    کیا کسی کو " ایان" اور "دراب" کے معنی پتہ ہیں؟

    میں نے کہیں سنا تھا مگر ثبوت نہیں مل سکا کہ رسول اللہ (اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ) جس پیالے میں کھاتے تھے اس کا نام بھی عیان یا آیان تھا
  14. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    چنے والے چاول کھائے ہیں ابھی
  15. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاں بلکل ریاضی کے سوالات وہ بھی ٹرگنومیٹری کے، زوایے دیکھ کے لگ سمجھ جائے گی
  16. mfdarvesh

    Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

    نوید بھائی، بہت کلاسک بات آپ نے نوٹ کی ہے، جناب موصوف رسیا ہیں صنف مخالف کے، ان کی محفلوں میں مردوں کا داخلہ غموما منع ہوتا ہے :)
  17. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک و سلم
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    زکام میں آواز بہت کلاسک ہو جاتی ہے، ویسے اللہ آپ کو صحت دے، جوشاندہ پی لیں
  19. mfdarvesh

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    شمشاد بھائی، ان میں کوئی پرانی روح حلول کر گئی ہے، اس لیے نانی اماں لگ رہی ہیں
  20. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    السلام علیکم مزاج اچھے ہیں، کل چھٹی ہے، ناعمہ کیا ہوا، زکام میں تو ہر چیز بے ذائقہ لگتی ہے کچھ ایسا ہے آپ کے ساتھ بھی؟
Top