نتائج تلاش

  1. ت

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    آپ بھی کیا جذباتی باتیں لے کر شروع ہوگئے ہیں :idontknow: ۔۔ ابھی تو وہ بچارہ جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے آئے اور آپ اسکو رونے کی باتیں لے کر شروع ہیں :chatterbox: اس میں رونے کی کیا بات ہے بھلا :worried: اپنے فیوچر کو بہتر کرنے کے لئے خرم نے یہ سٹیپ اٹھایا ہے ۔۔۔ باقی کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا...
  2. ت

    بریکنگ نیوز

    اب ملنآ بھی نہیں :grin:
  3. ت

    محفل کے افسران بالا کی میٹنگ

    اچھا تو آپ سب نے میرے بغیر ڈنر ، لنچ کرلئے ۔ :chatterbox: مجھے جھوٹے منہ ہی پوچھ لیتے ۔ :skull: (بھانجے تصویریں لگانے دیں ناں عبداللہ کو ۔۔۔ کیا ہرج ہے بھلا لگانے میں :worried: ۔؟ میں نے وسلام ۔۔ مع وسلام دیکھنے ہیں :party:
  4. ت

    بریکنگ نیوز

    یہ جو پکڑے گئے ہیں ۔۔یہ حسن کے سٹی مانچسٹر سے پکڑے ہیں ۔۔۔ اللہ حسن کو اپنی خفظ و امان میں رکھے ۔۔ جو پکڑے گئے ہیں اب انکی وجہ س ے باقئ کے سب بھی مشکوک ہوجائے گے ۔
  5. ت

    بریکنگ نیوز

    یہ ٹی وی نیوز میں سنائی گئی کہ اب کسی بھی پاکستانی کا ویزہ نہیں لگے گا ۔۔ اور جو پکڑے گئے ہیں وہ سٹوڈنٹ ویزہ پے آنے والے سٹوڈنٹس ہیں ۔۔ اور دو ، سالوں سے یہاں پے رُولز بہت چینج کئے گئے خاصکر سٹوڈنٹس کے لئے ۔۔ یہ سٹوڈنٹس اصل میں سٹڈی کے لئے آتے ہی نہیں ، سٹڈی تو صرف یہاں تک آنے کا اک بہانہ ہے ۔...
  6. ت

    بریکنگ نیوز

    لندن میں بارہ القاعدہ دہشت گرد پکڑے گئے جن میں سے گیآرہ پاکستانی ہیں ۔۔۔ ثبوتوں کے ساتھ ۔۔، اسلام آباد ایمبیسی سے پاکستانیوں کے ویزوں پے بین ۔۔ ( :notworthy: )
  7. ت

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    اپنے نفس کو قابو پانا ہوگا بس ، جو کہ ممکن نہیں انکے لئے . ...
  8. ت

    شیروانی سوٹس

    تعبیر ، اسوقت مری روڈ ، اور رابی سنٹر سے دولہے میاں کی شاپنگ کی جارہی ہے ،، ابھی میں نے کال کی تو سس نے بتایا دولہے کا ڈریس ہم لے چکے ہیں ،۔ اب انگوٹھی ۔، کھسہ لینے لگے ہیں ۔۔ :party: ڈریس شلوار کرتا ہی ہے ،۔سنا ہے بہت نائس ہے اب آئے گا یہاں تو دیکھوں گی میں بھی :battingeyelashes: اور پھر...
  9. ت

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    ہاں تو ہونے دیں ، اس میں کیا ہرج ہے ۔ ؟ پاکستان میں رہتے ہوئے کونسا سرمایہ بڑھ رہا ہے ۔
  10. ت

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    کیا ہے ناں کہ محسن بھانجا بھی رابطے میں تھے فون پے ، مگر ایک ، دو مہینے ہوئے میں نے سبھی کو فون کرنا کم کیا ۔۔ اسلئے میرا رابطہ کچھ عرصہ سے تھوڑا کم ہوا ہے ۔۔، ورنہ میں رابطے رکھتی ہوں سبھی کی خیر خبر ہوتی ہے ۔۔ مگر میاؤں جی جب یہاں پہنچ آئے ہیں تو میرے میسنجرز ، اور فون کم ہوئے ، :worried...
  11. ت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    تم نے ہی بتایا تھا ناں ۔۔ شگفتہ اور فہیم نے تو مجھے کیڑوں سے خوف دلایا تھا ناں ۔۔ تبھی تو میں نے ایک خوفناک کیڑے کی تصویر پرنٹ کرکے چاولوں کے تھیلے کے ساتھ لگائی تھی تاکے جب بھی چاول نکالنے لگوں تو کیڑے نظر آجائے ۔ اور کیڑا دیکھ کر میں باز رہوں :party: مگر واقعی میں نے نوٹ کیا ہے جب سے میں...
  12. ت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    کہو تو میں کسی پتھر کو نمک میں لت پت کرکے ، پتھر پے نمک چپکا کر بھیج دوں :worried:
  13. ت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ایک طرح سے اچھا ہے کوئی زخموں پے نمک چھڑک نا پائے گا ۔۔ اپنا ہی زخم بھی ہوگا اپنا گھر کا نمک بھی ہوگا :chatterbox:
  14. ت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جناب میں بتاتی ہوں آپکو لوگوں کو کچے چاول کھانے کی لت کیوں ہوجاتی ہے :battingeyelashes: ہمارے باڈی میں جب خون کی کمی ہو یا کچھ کمی وبیشی ،(بیشی کیا کمی ہی ہوتی ہے :battingeyelashes: ) کیلشئم کی کمی تو یہ عادت پڑتی ہے ۔ سچ کہتی ہوں ۔۔ میں نے بھی بڑے چاول چبائے دھڑا دھڑ چبائے تھے اور میں گھر میں...
  15. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جیہ سے پہلی بار بات چیت اسُ تھریڈ سے شروع ہوئی تھی جہاں پے میں سبکے لئے گفٹ بھیج رہی تھی عید کے تحائف ۔ میرے خیال میں ، میں نے جیہ سے ایڈریس مانگا تھا ذ پ میں ، اور تب میں نے انکو بھی چآکلیٹس ، پرس ، اور فوٹو فریم بیھجا تھا خوبصورت سا ، ہے ناں جیہ ۔؟ یا صرف چاکلیٹس ہی تھیں مجھے اب ٹھیک سے یاد...
  16. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    ویلکم جیہ :party:
  17. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    جی تعبیر :battingeyelashes: آپکو کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ آپکے کہے بغیر ہی میں دے دوں گی رپورٹ ، اور تصویروں کا تو آپ جانتیں ہی ہیں ، :battingeyelashes: نا بھی کہیں تو تصویریں تو میں ویسے بھی ڈھیروں ڈھیر لے آؤں گی (اپنی :grin: ) ضرور ، ،،، :party:
  18. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    ماسٹر جی ۔۔ آپ نے سبق تو پڑھایا نہیں :blushing: اب ایسا کریں میرے اس تھریڈ کا عنوان میں جو Continental ہے اسے اردو میں لکھکر عنوان ٹھیک کردیں ، مجھے اردو میں لکھنا ہی نہیں آتا لکھتی تو غلط ہوجاتا :worried: اسلئے آپ اسے درست کردیں :battingeyelashes: شکریہ :party:
  19. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    وسلام ، میں ٹپِ ٹاپ مزے میں ، اللہ کا شکر ہے ۔ :happy: میں حیران ہوئی ہوں بہت ، آپکی اس یاداشت سے ، کتنا یاد رکھا ہوا ہے آپ نے جی میں نے جان بوجھکر ہی نام نہیں لکھا تھا ۔۔ ورنہ گھر تو میرا یہی پے ہے مگر جو ایرئیے لکھے ہیں وہاں بھی سب اپنے ہی گھر ہیں ۔۔۔ایک پیر یہاں ہوتا ہے تو...
  20. ت

    برٹش اینڈ کونٹینینٹل ہالیڈیز

    بلکل ، مگر ہماری ہالیڈے بھی تو جون کے آخری دس دنوں میں شروع ہوتی ہیں ۔۔، اسلئے دس ، تک اوپن ہوجایا کرتے ہیں ۔۔، ستمبر ،۔۔، اسلئے بکنگ پہلے کرالیتی ہوں ، ورنہ بعد میں بہت رش بڑھ جاتا ہے اور مہنگی بھی ہوجاتی ہیں فلائٹس ، سچی سے ان چھٹیوں پے اگر میں نا نکلتی ٹرپ پے تو میں نے پاگل...
Top