نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    آپ لڑائی کرائیں‌گے میری امین فہیم سے
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    واہ کیا بات ھے آج سبھی نے چاول کھائے ھیں
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    آپ غزل سنا لیں کھری کھری مجھ سے سن لیجئے گا:)
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    سمجھ نہیں‌آ رہی تھی رجسٹر ہونے کی ،
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    صرف خبر رکھنی ہو گی کہ کون ادھر کی پرواز کرنے کو پر تول رھا ھے بس اسی کے ہاتھ بھجوا دیجئے گا
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اللہ کا شکر ھے خوش ہوں آپ سنائیں
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کس نمبر کے:)
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    گنتی تو نہیں کر سکتی مگر یاد ھیں کچھ ایسے نام
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    طویل عرصہ درکار نہیں ہوتا ویسے بھی تو آم ان ممالک میں ایشین ممالک سے آتے ھیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    قدیم زمانے میں مختلف اشیا کے مختلف نام ہوا کرتے تھے
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    عملی جامی پہنانا مشکل ہو گا اتنے طویل سفر کو آپ بذریعہ ڈاک ہی بھجوانے کا کشٹ فرما دیجئے گا
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    غسل خانے میں جا کے سر پہ ٹھنڈا پانی ڈالیئے 14 نہیں تو 12 طبق ضررو روشن ہو جائیں گے اور عقل بھی ٹھکانے آ‌جائے گی
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    خوشی کا آداب قبول کیجئے
  15. خوشی

    شاعری کا سافٹ وئر

    مجھے آج تک عارف کریم جی کے جوابات کی منطق سمجھ نہیں‌آئی
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں امین فہیم جی کو کیا اس مٹھائی کھانے کی عادت نے صدارت سے محروم رکھا یا کوئی اور وجہ بھی تھی
  17. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ھیں
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ارے شکریہ کی کیا بات ویسے میں نے‌آج ایس ایم ایس بھی کی تھی جس کے جواب میں بوچھی کی پیاری آواز سننے کو ملی
  19. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    آپ جانے اب کون سا مس سمجھ بیٹھے ھیں
Top