نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    غصہ نہیں کرتے عندلیب چاقو لینے گئی ھیں
  2. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    صبح 7 بجے کام پہ جانا ھے اب نیند بھی‌آ رھی ھے
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ظاہر ھے اب تو یہ فرض بنتا تھا
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نہیں ایسا نہیں ھے آپ ماشائاللہ گہری بصیرت رکھتے ھیں
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    عین موقع پہ لائے کیک شکریہ
  7. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اتنی تعریف نہ کریں کہیں میں خوش فہمی میں سیاسی پارٹی بنا کے الکیشن میں‌حصہ نہ لے بیٹھوں
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    صد بسم اللہ آئیں آپ ہمارے دوستوں کی فہرست میں جو بہت طویل نہیں ھے
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    طلب ہو رہی تھی چائے کی اس لئے غلطیاں شروع ہو گئیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    سمپل سی ڈوری سے باندھو ں گی ہتھکڑی نہیں لگاؤں گی
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے تو کام مشکل لگتا ھے یہ، خیر آپ سمجھا دیجئے گا میں کوشش کر دیکھوں گی ، مگر میں‌کوئی لکھاری نہیں ہوں
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    اچھا مگر یہاں لینڈ لائن پہ ہاف پی ہی لگتے ھیں
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    رکیئے تو اس ڈور سے تو سدا بندھی رھیں‌آپ اللہ کرے، مگر یہ دوستی کی ڈور ھے
  14. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شکریہ مگر بلاگ کیا بے لاگ تبصرے سے نکلا ھے یا انگلش کا لفظ ھے تھوڑی سا بتائیں پلیز
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ڈور سے باندھنے لگی ھیں مجھےعندلیب تو ایسی پیاری باتیں کرکے
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    مجھے کینڈا امریکہ ہاف پی لگتے ھیں جو اگلے سال سے نہیں لگیں گے نیا کنکشن لینے کے بعد
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    خفا اسی لئے ہو رہی تھی‌آپ کے اکیلے پینے پہ کہ چائے کی شوقین ہوں بہت
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اوکے اب شکریہ کہوں یا نہ کہوں آپ نے تو تعریف بھی کی تھی ابھی ویسے اتنا بتا دیں آپ نے کیسے اندازہ لگایا بلاگ کا
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    فدوی کو معلوم ھے کہ‌آپ کے پڑوسیوں کو بھی یہ سہولت حاصل ھے میرا مطلب ھے کینڈا والوں کو
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    جیتی رہے ثمرینہ جس نےث سے نیا لفظ دیا ھے:)
Top