نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیکھا ہے، اس کا استعمال کبھی کبھی گھر میں جو ہو جاتا ہے۔
  2. عرفان سعید

    غصہ تو کم کرنا ہوگا

    کیوں میرے ساتھ اپنی بھی کلاس لگوانے پر تُلے ہوئے ہیں!
  3. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اپنے رفقائے کار سائنسدانوں سے شدید علمی جھڑپ۔ ایک دوسرے کے دلائل پٹخ پٹخ کر زمین پر دے مارے۔ ایک دوسرے کے موقف کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ لیکن مجال ہے کہ زبان پر تلخی اور دل میں کدورت آئی ہو۔ بحث مباحثے کے بعد خوش گپیوں کے ساتھ ایک ہی میز پر اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھایا۔ فیصلہ کن معرکہ آج سہ پہر...
  4. عرفان سعید

    غصہ تو کم کرنا ہوگا

    مجھے غصہ اس بات پر ہے کہ یہ سب باتیں آپ نے آج سے پہلے کیوں نہیں بتائیں؟ :):):)
  5. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فورا محفل کے بیل کو خبر کریں!
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کھانے سے فارغ ہوتے رات کے ساڑھے نو بج چکے تھے۔ اگلی منزل جنوب میں بلیک فارسٹ کے علاقے میں واقع ایک چھوٹا سا گاؤں ہرزٹال تھا۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سارا دن پھرتے پھراتے اب غضب کی بھوک لگ رہی تھی۔ اس گلی کے آخر میں ایک انڈین ریسٹورنٹ سے مزیدار کھانا کھایا۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سورج اب آہستہ آہستہ افق سے اترتے ہوئے دھرتی سے بوس و کنار ہونے کے لیے بے چین تھا، اور جاتے ہوئے اپنی زریں شعاعوں سے ہر شے کے حسن کو افزوں کر رہا تھا۔ مہرِ زوال کی کرنوں میں ہائیڈل برگ کا قلعہ
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شہر واپس پہنچے تو اولڈ ٹاؤن کے اسکوئر میں وِنٹیج فائر برگیڈ رولز رائس گاڑی نمائش کے لیے کھڑی تھی۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کتنی چھوٹی سی ٹرین ہے!
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ننھی سی پیاری سی ٹرین اپنے سٹاپ کی جانب بلندیاں طے کرتی ہوئی
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شام کے پونے آٹھ بج رہے تھے اور اب ہم شہر واپس جانے والی آخری ٹرین کا انتظار کر رہے تھے۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    زوم کرتے ہوئے دریا کی تصویر
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہل سٹیشن پیرا گلائیڈنگ کے لیے آئیڈیل ہے۔
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہل سٹیشن کی اونچائی کا اندازہ اس تصویر سے ہو سکتا ہے۔
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے سے مزید بلندی کی طرف کاننگ سٹوہل کا ایک ہل سٹیشن ہے جو سطح سمندر سے 1800 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ ٹرین بلندی کی جانب جانے والی پٹری پر رواں دواں
Top