نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    برائے اصلاح

    ماشاءاللہ! بہت اچھی غزل کہی ہے۔
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مین ٹاور سے واپس آئے تو شام ہو رہی تھی۔ ایک ترک ریسٹورنٹ سے کھانا کھانے کے بعد مائینز واپس ہوٹل آ گئے۔ اگلی صبح جنوب میں سفر کرتے ہوئے بلیک فارسٹ کے علاقے میں جانا تھا۔ راستے میں ہائیڈل برگ کے شہر کو دیکھنے کا پروگرام تھا۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے دریائے رائن
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریائے رائن کے کنارے تجارتی عمارات
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فرانکفرٹ کا مین ٹاور 1996 سے 1999 کے دوران تعمیر کیا گیا۔ 660 فٹ بلند اس عمارت کی 55 ویں منزل سے شہر کا نظارہ کرنا ممکن ہے۔ یہاں سے شہر کے کچھ دلفریب مناظر
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کاروباری عمارتیں
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    جدید عمارات کے جھرمٹ میں تاریخ بھی اپنا چہرہ دکھاتی نظر آئی۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بلند و بالا جدید عمارات
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شہر کی تاریخ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اب جدید کاروباری فرانکفرٹ شہر میں داخل ہو رہے تھے۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور قدیم سرکاری عمارت
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک سرکاری عمارت کے در و دیوار
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    عمارات اور سڑکیں
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فرانکفرٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچ بھی ہے۔
Top